جیسے بیرسٹر افتخار گیلانی کو وزیراعظم آزاد کشمیر لگایا ہے ویسے ہی میاں صاحب کو نہیں لگا سکتے وزیراعظم ہم؟
پھر آگے پاکستان کو ترقی کروا لیں تیزی سے دو چار سال اور اقوام عالم کی مزید قیادت کروا لیں۔
The military regime is so used to censoring Imran Khan at home, that they thought hurling threats would work to keep him censored abroad aswell.
Exposing themselves daily.
قسمت ہو تو ایسی، 2021 میں الیکشن ہارے، 2026 میں الیکشن ہارے، مخصوص نشست سے ایوان پہنچ کر سیدھا وزیراعظم ہاؤس۔ مطلب ایک ایسا بندہ وزیراعظم بنے گا جس کو عوام نے 2 بار مسترد کیا ہوا ہے
قائد کی حکمت/مجبوری قائد ہی جانے۔ عام بندہ تو سمجھ نہیں سکتا
وزیراعظم شہباز شریف نے پمز میں آتشزدگی کی انکوائری کے لیے شاہد خان نامی جس رئٹائرڈ سیکرٹری کو ذمہ داری عائد کی ہے وہ سیکرٹری داخلہ تھے تو انہیں اپنے زیر انتظام پولیس فاونڈیشن سے پلاٹ الاٹ ہوا (غالباً اسے کمرشل کروایا گیا ) اور پھر بیچ دیا گیا ۔ نیب نے اس واقعے کی تحقیقات کا اعلان کیا مگر بعد میں سب کلئیر ۔۔ موصوف ذہنی طور پر اتنے تندرست ہیں کہ وزارت داخلہ کے سٹاف کو خود تشدد کا نشانہ بناتے رہے ۔ اب وہ واقعے کی کیسی انکوائری کریں گے اندازہ لگا لیجیے ۔۔ (مجھے یقین ہے وزیراعظم یہ پس منظر نہیں جانتے ہونگے )۔
@CMShehbaz
Another Video where the Karnal Rani is literally slapping a male student.
She tried her best to instigate the students but they showed utmost restraint and handled the situation like gentlemen.
سٹوڈنٹس نے ویڈیوز آہستہ آہستہ ریلیز کی ہیں جب کہ غیرت عزت بہادری کا بیانیہ پیٹنے والوں کا مکمل جنازہ نکل سکے
محترمہ تو میاں کے پہنچنے سے پہلے ہی کافی وائلنٹ ہوئی پڑی تھی پھر وردی کی تو تڑ ہی اور ہوتی ہے
پولیس پہلے آ چکی تھی فائرنگ پولیس کی موجودگی میں کی گئی
کل سے کرنل صاحب کے یونیورسٹی میں باوردی داخل ہو کر گولی چلانے کو بیوی کے تحفظ کے لیے “غیرت” کا معاملہ قرار دینے کی بڑی کوششیں کی جارہی تھیں ۔ اس معاملے میں صحافی اور آزاد و غلام چینلز بھی “دفاع” کے لیے دھکیل دئیے گئے تھے مگر شاید ان سب کو معلوم نہیں تھا کہ موصوف جس کے دفاع کے لیے اپنا منہ کالا کررہے تھے وہ محترمہ تو پولیس تک کے ڈنڈے چھین کر بے قابو ہو چکی تھیں ۔ اس ویڈیو میں فوجی افسر نظر نہیں آرہا بظاہر یہ ان کے آنے سے پہلے کا معاملہ ہے ۔ یقین ہے کہ فوج ایسے معاملے پر ضرور ایکشن لے گی ۔کرنل صاحب نے اپنی نہیں فوج کی توہین کی ہے۔
بے اختیار پمز ہسپتال اسلام آباد پہنچا۔ ۱۵ نومولود معصوم پھولوں کی شہادت پر اللہ تعالیٰ سے اجتماعی معافی و مغفرت کا طالب ہوں۔ الفاط ادا نہیں ہوتے۔ وہ نظام جو عام انسانوں کو بھیڑ بکری بھی نہیں سمجھتا، جہاں عوام ناانصافی اور غربت تلے پسے ہیں، نہ آواز اٹھانے کی اجازت ہے نہ چادر اور چاردیواری کی حرمت ہے وہاں ہسپتالوں میں موت اور سکولوں میں جہالت ہی ملے گی۔ اللہ تعالیٰ لواحقین کو صبر عطا فرمائے۔
ایک بڑی ضروری چیز ہے اس ویڈیو میں ، اردگرد کی خواتین نے نقاب نہیں ماسک پہنے ہوۓ ہیں جیسے کووڈ کے دنوں میں سب پہنتے تھے ۔ اس کا مطلب ہے کچھ پہلے سے ہی پلان کیا ہواتھا اور ساتھی خواتین کو پیغام ملا ہو کہ چہرے چھپاکر رکھیں ۔
پچھلے ہفتے ٹویٹر پر مسلم لیگ نون کے سب سے پرانے کارکن عادی کی والدہ کی صرف علاج نہ ہونے کی وجہ سے وفات ہو گئی !! اُسکی ماں کا علاج نہ سہی کیا پارٹی میں سے کسی نے اُسکے ساتھ تعزیت بھی کی ؟ اِن ٹِک ٹاکروں سے ملنے کا وقت ہے اپنے ساتھیوں کا بُرے وقت میں حال پوچھنے کا وقت نہیں۔
Breaking:
Supreme Court has fixed Uzma Khan's contempt petition against violation of August 18 order regarding shifting of Imran Khan in Shifa International Hospital on September 16.
اسلام آباد، راولپنڈی اور گردونواح میں بلیو واسکٹ اور شلوار قمیض خریدنے، پہننے ، سلائی اور دکان میں رکھنے پر غیر معینہ مدت کے لیے پابندی عائد کردی۔
کمشنر اسلام آباد
So very interesting! This tweet by a GHQ/Saudi man, who just a couple of years ago was publicly supporting Israel operation in Gaza and only sympathized with Israeli hostages. Wonder what the script is now?
DG ISPR met with Vice Chancellors of all the universities in Islamabad, a couple of weeks ago. The order was to instill love for institutions in students. All VC’s promised quick implementation.
The results are out on your mobile screens. Enjoy