آپ نے کچھوے اور خرگوش کی دوڑ کا قصہ تو سنا ہو گا لیکن مگر مچھ کے منہ سے کچھوے کا بچ نکلنا بھی دیکھئے مگر مچھ کتنا ہی بڑا ہو اور کتنا ہی طاقتور ہو لیکن کبھی کبھی پوری کوشش کے باوجود ایک چھوٹے سے کچھوے کو ہڑپ کرنے میں ناکام رہتا ہے جسے اللّٰہ رکھے اسے کون چکھے ۔۔
سلطنت شغلیہ نے اعلان کیا ہے کہ کپڑوں کی دکانیں بند رہینگی اور درزی کی دکانیں کھلی رہینگی۔
مت پوچھیں کہ جب کپڑوں کی دکانیں بند ہونگیں تو درزی کیا سیئے گا؟