Yes also i know lot of sisters liks this . But mard khta hi awrat ke Qasoor war hi wo kabhi nahin apni halti manta. So man should away these type or behaviour other wise apna gher khud barbad krta hi wo. May Allah raham upon all our sisters
She carried all that trauma within herself for 35 years. I got goosebumps watching this clip of Faryal Gohar, imagining the agony of being beaten with belts while pregnant and, even in London, being kicked in the kidneys by her former husband Jamal Shah.
Imagine how many other high-profile women among us are silently enduring domestic violence because they can’t afford to go public due to their careers and reputation.
ہر صاحبِ اولاد سے اپیل ہے اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں جب تک ڈارک ویب میں ملوث انتہائی بااثر مافیا گرفت میں نہیں آئیگا معصوم بچوں کیساتھ یہ اندوہناک واقعات کم نہیں ہوں گے۔ پاکستان میں پنگامی بنیادوں پر اقدامات کرنا ہوں گے اور یہ تب پی ممکن ہو گا کہ ہم سب ملکر مضبوط توانا آواز اٹھائیں
#stopchildabuse
#savethechildren
@FatimaPTI_IK پہلی بات یہ کہ جنازہ یہ ہٹا کۓا خود بھی پڑھا سکتا ہے۔ اپنے آپ کو مسلمان کہنے والے اتنا بھی نہیں سیکھتے کہ جنازہ کیسے پڑھاتے ہیں ۔ وڈا آیا خود سیکھو
پاکستان سعودی عرب اور ترکی کے درمیان مکہ مکرمہ میں ھونے والا دفاعی معاہدہ پوری مسلم دنیا کے لئے نہایت خوشی کی خبر ھے تینوں حکومتیں اس تاریخ ساز معاھدے پر جو بیت اللہ کے بالکل قریب ھوا مبارکباد کی مستحق ہیں اللہ تعالی اسکو امت مسلمہ کے اتحاد کا ذریعہ بنائیں آمین
ادارے کو پڑوسیوں سے پینگیں بڑھانی ہوں تو جامعہ کے چھت سے دوربین کے ذریعے طلبہ کو وہ فرشتے دکھائے جاتے ہیں جو نصرت کیلئے آسمان سے اترتے ہوں اور جب اداروں کو پڑوسیوں سے گلہ ہو جائے تو جامعہ کے محقق خراسان کے پہاڑوں سے دجالی لشکر کی لوکیشن بھی نکال لاتے ہیں۔
#عوام_مولانا_کے_سنگ