دکھ خالق دی آزمائش ہوندن
بندا تگڑا رہے گھبرائے نئی
پھَل لازمی ملدن صبراں دے
کدی ہسڑ کے کرئیے ہائے نئی
اے ٹھیک اے وقت مصیبت دے
ویندے کسی توں درد پچائے نئی
ساری عمر حیات درختاں تے
کھڑے ہکی جئے راہندے سائے نئی
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے صحت مند پنجاب وژن کے تحت ہر دھڑکن قیمتی، ہر ننھی جان محفوظ
چیف منسٹر چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام کے تحت اب تک 13,601 بچوں کی مفت دل کی کامیاب سرجریز مکمل ہو چکی ہیں۔
یہ صرف پنجاب ہی نہیں بلکہ خیبر پختونخوا، آزاد کشمیر، اس��ام آباد، گلگت بلتستان، بلوچستان اور سندھ کے بچوں کے لیے بھی امید، زندگی اور مسکراہٹ کا پیغام ہے۔
جمعہ کی نماز کے آخر میں مولوی صاحب سلام پڑھتے۔
مصطفےٰ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام
جب "اس حسینؑ ابنِ حیدر پہ لاکھوں سلام" تک پہنچتے تو بے فکری کی عمر کے باوجود حلق میں دھویں کا گولہ سا محسوس ہوتا۔ کربلا اور حسینؑ آفاقی رنج ہیں۔ اس عمر میں آکے سوچیں تو دل بند ہونے لگتا ہے۔
Sorry to interrupt your scrolling, we may not know each other, but this Ashura du’a is for you. May Allah invite you to Umrah this year. May your bank account reflect the mercy you once only prayed for, آمين
درون جسم اگرچہ بکھر رہا ہوں میں
مگر کسی کو بتانے سے ڈر رہا ہوں میں
اداس ہو نہیں سکتا میں رو نہیں سکتا
عجیب حالت غم سے گزر رہا ہوں میں
میرے قریب اگر تم ہو پھر کہاں تم ہو
تمہارے قرب کے چکر میں مر رہا ہوں میں
یونس تحسین
تینوں بھیناں ملن نوں آئیاں
رو آکھن زہرا جائیاں
- Miss Badar un Nisa of Multan or Badar Bai Multani sings an old noha/elegy (recorded somewhere in 1930s)
Ethnic divide unfortunately is still strong in this day and age in Skardu.
Every Shia candidate is winning and every Sunni candidate isn't even in top 2 -
irrespective of political parties..