میری ٹویٹر فیملی جس طرح اپ نے مجھے ٹویٹر پہ سپورٹ کیا اسی طرح مجھے یوٹیوب چینل پہ بھی سپورٹ کریں اور مجھے سبسکرائب کریں میں نے اپنا یوٹیوب چینل سٹارٹ کیا ہے تو سارے اس لنک کو کلک کر کے اوپن کریں اور مجھے سبسکرائب کریں 🙂🙂
https://t.co/xbgZdciso9
فون دستیاب نہیں ہے۔ ویڈیو پیغام ریکارڈ کرنے میں بھی مشکلات حائل ہیں۔ یہ آڈیو پیغام ہی بھیجنا ممکن ہو سکا ہے۔
اسرائیلی ملٹری بحری جہازوں نے ہمیں نرغے میں لیا ہوا ہے اور پوری رات ڈرونز بھی ہم پر منڈلاتے رہے ہیں لیکن ہم اپنا سفر جاری رکھے ہوئے ہیں اور اسی رفتار سے چلے تو اگلے پانچ چھ گھنٹوں میں غزہ کے ساحل پر ہوں گے۔
موت کے خوف کا کوئی نام و نشان نہیں ہے اور ہم بلا خوف و خطر سرزمین مقاومت کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ آپ سے دعاؤں کی اپیل ہے۔
#SupportGaza
@GovtofPakistan@CMShehbaz@OfficialDGISPR
کل رات 15 ڈرونز اور 10 حملے ۔۔۔لیکن ہمارا عزم توانا ہے،ہم جھکیں گے نہیں، ہمارا حوصلہ بلند ہے اور ہم غزہ پہنچ کر رہینگے ان شاءاللہ۔
گلوبل صمود فلوٹیلا برائے غزہ کے پرامن، قانونی انسانی امدادی کاروان پر اسرائیلی نسل پرست ناجائز ریاست کی ڈرون حملوں کا عالمی برادری نوٹس لے۔حکومت پاکستان اس مسلے کو عالمی فورمز پر اٹھائے۔
غزہ ہم آرہے ہیں ۔
@Pak_PalForum@gbsumudflotilla
گروپ کیپٹن کامران بشیر(مسیح)، جو کہ ایک سٹاف نرس ، میڈم شہناز ( مرحوم ) کا بیٹا ہے ۔۔ سلام ہے اس بہادر ماں کے بہادر بیٹے کو، یہ وہ ہیرو ہے جس نے انڈیا کے راجوری ائیر بیس کیمپ کو تباہ کیا ۔۔
جب بھی پاکستان پر مشکل وقت آیا ، پاکستان میں رہنے والے ہر مذہب ، نسل اور فرقے کے لوگوں نے مل کر اس مشکل کا مقابلہ کیا اور پاکستانی ہونے کا ثبوت دیا
پاکستان زندہ آ باد
Today, on the birthday of our founder, Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah, we must resolve to build a peaceful and prosperous Pakistan, rooted in justice for all its citizens.
Vultures flying over the D-Chowk site in Islamabad, where 100s of protesters were massacred by Pakistan Army and ISI on Nov 26, 2024.
Protesters were protesting to get back their stolen mandates of Elections 2024 and demanding release of former Prime Minister @ImranKhanPTI@TeamTrump@LaraLeaTrump@realZalmayMK@ryangrim@MarioNawfal
#Islamabad_Massacre
#IslamabadMassacre
ان میں سے کیا کوئی ایک صاحب بھی اسلام آباد کے کسی پوش علاقے سے بھوکے پیاسے لڑتے مرتے لاشیں اٹھاتے سیکڑوں کلو میٹر کا سفر ذیادہ تر پیدل طے کر کے بلیو ایریا پہنچنے والے مظلوم کارکنوں کے پاس بس صرف دس منٹ کے لیے بھی آئے۔اگر آئے ہوں تو براہ مہربانی میری اصلاح کر دیجے
میں کم بخت شاعر ہوں اس لیے دکھی ہوں۔سیاست دان ہوتا تو دھڑلے سے ٹی وی پروگرامز میں بیٹھ جاتا پریس کانفرنسز کرتا اور لگی لپٹی سناتا۔میں محبت کر سکتا ہوں سیاست نہیں۔مجھے وہ کارکن نہیں بھولتے جو مجھ دیکھ کر والہانہ مجھ سے لپٹتے تھے میرے ماتھے پر بوسہ دیتے تھے میرے ہاتھ چومتے تھے میرے ساتھ سیلفیاں بناتے تھے ترانوں پر رقص کرتے تھے اور مجھے دعائیں دیتے تھے۔مجھے یہ بھی نہیں معلوم کہ ان میں سے کون کون زندہ واپس گھر لوٹا اور کون نہیں۔مجھے یہ بھی نہیں معلوم کہ ان کے خون ناحق کا کیا ہو گا۔میں گزشتہ رات کے قتل عام کے بعد اس شخص کی طرح حواس باختہ ہوں جس کا سارا خاندان اس کے سامنے ذبح ہو گیا ہو۔میں نے کئی نوجوانوں کو گولیاں لگتے اپنی آنکھوں سے دیکھا اور کچھ کو آخری سانسیں لیتے۔میں نے چھلنی بدن ٹوٹی ہوئی ٹانگیں اور لٹکتے بازو دیکھے۔میں کم بخت شاعر ہوں۔میں محبت کرتا ہوں۔سیاست کرتا تو کوئی اور بات تھی۔
میں نے چھبیس نمبر سے پی ٹی آئی قافلے کو کور کیا اور بلیو ایریا تک ساتھ رہا۔میری سیکڑوں کارکنوں سے بات ہوئی لیکن کوئی ایک بھی علی امین یا قیادت پر اعتماد نہیں کر رہا تھا۔غیر یقینی اور بے اعتمادی کی ایسی فضا تھی کہ بشری بی بی کو چھبیس نمبر یہ تک کہنا پڑا کہ اگر عمران خان کی ویڈیو بھی کوئی لائے تو آپ نے یقین نہیں کرنا اور ڈی چوک پہنچنا ہے۔سچ پوچھیے تو علی امین اور موجودہ پی ٹی آئی قیادت نہ تو ٹھیک سے اسٹیبلشمنٹ کی دوست بن کر دکھا سکی اور نہ دشمن۔اگر یہ ان میں سے کوئی ایک کام بھی کر لیتے تو حالات یہ نہ ہوتے۔علی امین گنڈاپور کی پریس کانفرنس اس آدمی کی پریس کانفرنس نہیں لگی جس ن�� سیکڑوں لوگوں کے قتل اور زخمی ہونے کی خبر دی ہو۔اس پریس کانفرنس کو میں ان عورتوں کا رونا کہوں گا جو کبھی لاہور کے شاہی محلے میں دن ڈھلتے ہی چوباروں پر رونق افروز ہوتی تھیں۔اب علی امین اور قیادت پی ٹی آئی کا بوجھ اٹھا سکتے ہیں اور نہ پی ٹی آئی ان کا۔اب ساری باتیں طشت از بام ہیں۔افسوس کہ جن کارکنوں نے خون د�� کر پی ٹی آئی کو ایک صوبے کی حکومت اور دو تہائی اکثریت دی اور گزشتہ روز گولیوں کے سامنے کھڑے ہو گئے ان کے لیے پارٹی اور صوبہ وہ ردعمل اور تاثر دینے میں ناکام رہے جو ان کا حق تھا۔بے رحمی اور لاتعلقی ایسی کہ پی ٹی قیادت کے لوگوں کی اکثریت اور عہدیدار ہیٹر لگا کر اسلام آباد میں بیٹھے سب دیکھتے رہے لیکن کارکنوں کو خوش آمدید کہنے یا حوصلہ بڑھانے وہاں نہ آ سکے، ان سے اتنا نہ ہو سکا کہ کسی جان سے جانے والے کی نماز جنازہ ہی قافلے میں پڑھوا دیتے اور نہ ہی ان کے پاس اب تک مرنے والوں زخمیوں اور لاپتہ افراد کی درست تعداد ہے۔سخت بات سننی ہے تو سنیے کہ پی ٹی آئی کارکن اب مزید اسٹیبلش��نٹ کے لوگوں کے پیچھے اسٹیبلشمنٹ سے خونی جنگ نہیں لڑ سکتا۔موجودہ قیادت وہ قبرستان ہے جس میں پی ٹی آئی کی طاقت آہستہ آہستہ دفن ہوتی جا رہی ہے۔
رہے نام اللہ کا
@AhmadFarhadReal Kya kbi ny khan ko yh bolty suna k hazat mohmand pbuh on k khwab main ae or kha k plhy tmhry haqoomat ae ge phr tmain qatal kr dya jae ga? Mujy ksi ny yh btya aj tbh c yh he dondh rhi kdr hai yh video