@elonmusk@elonmusk
Result: Massive global capital for Tesla + everyday people become partners in the robotaxi revolution.
Would love your thoughts on this
Hey @elonmusk — big idea for Cybercab:
Create a platform where anyone in the world can invest online (small or big amount) and own a fractional/full Cybercab. Tesla operates it in your country on their behalf, and all revenue is deposited straight into their bank/crypto account.
گاڑیوں کے بعد سولر مارکیٹ بھی کریش! 90 لاکھ کی BYD ٹویوٹا 45 لاکھکی ہونے جا رہی ہے؟20 کلوواٹ کا سولر سسٹم 10 لاکھ سے بھی کم میں؟
ایک کروڑ تک کا قرض 3 دن میں منظور ہوگا؟خوشخبریوں کے انبار!
ہر طرح سے"چھوٹے"آدمی کے
سامنے
بڑی بڑی باتیں نہیں کرنی چاہییں
وہ پھر اچھل اچھل کر"بڑا"بن کر دکھانے کی کوشش میں سب
کھول کر سامنے رکھ دیتا ہے🤦
اٹھائیسویں ترمیم بارے مٹھ رکھنی تھی۔پا لطیف نے باہر نکلتے ہی سب بتا دیا🤣
نیوزی لینڈ کے پاس تقریباً 47 لاکھ دودھ دینے والی گائیں ہیں جن سے وہ سالانہ تقریباً 18 ارب امریکی ڈالرز کماتا ہے۔
جبکہ
پاکستان کے پاس گائے اور بھینسوں کی تعداد کروڑوں میں ہے اور ہم دنیا کے چوتھے بڑے دودھ پیدا کرنے والے ملک ہیں، مگر ویلیو ایڈیشن نہ ہونے کی وجہ سے ہم ڈیری مصنوعات برآمد کرنے کے بجائے الٹا ڈائر خسارے (Net Deficit) کا شکار ہیں۔
دنیا کے امیر ممالک زیادہ جانور پال کر نہیں، بلکہ کم جانوروں سے اعلیٰ معیار اور ویلیو ایڈیشن کے ذریعے کھربوں روپے کما رہے ہیں۔
• 🇳🇱 ہالینڈ: رقبے میں پنجاب سے بھی چھوٹا ملک ہے، مگر اپنی جدید ٹیکنالوجی، بہترین فارمنگ اور دنیا بھر میں مشہور پنیر (Cheese) اور برانڈڈ ڈائری پروڈکٹس کی بدولت سالانہ اربوں ڈالرز کماتا ہے۔
• 🇦🇺 آسٹریلیا: کم ہوتی ہوئی گایوں کی تعداد کے باوجود اپنے ڈیری انفراسٹرکچر اور ویلیو ایڈڈ سپلائی چین کی وجہ سے عالمی منڈی میں ایک بڑا نام ہے۔
🇳🇿 نیوزی لینڈ: صرف 47 لاکھ گایوں سے سالانہ 18 ارب امریکی ڈالرز کی ڈائری مصنوعات ایکسپورٹ کرتا ہے۔ وہ کچا دودھ نہیں بیچتے، بلکہ اسے مکھن، پنیر (Cheese)، اور ہائی کوالٹی ملک پاؤڈر میں بدل کر پوری دنیا کو مہنگے داموں بیچتے ہیں۔
اور ہمارا
• 🇵🇰 پاکستان: دنیا کا چوتھا بڑا دودھ پیدا کرنے والا ملک ہونے کے باوجود (جہاں گائے، بھینسوں کی تعداد کروڑوں میں ہے)، ہمارا صرف 5 فیصد دودھ باقاعدہ پروسیس ہوتا ہے۔ ہم گلی محلوں میں کچا دودھ پانی ملا کر بیچنے اور ضائع کرنے میں ہی پورے ہیں، جس کی وجہ سے ہم کچھ کمانے کے بجائے الٹا کروڑوں ڈالرز کی ڈیری مصنوعات امپورٹ (درآمد) کر رہے ہیں۔
بہتری۔۔ زیادہ گائے بھینسیں جمع کرنے سے نہیں، بلکہ کلچر بدلنے، پاؤڈر پلانٹس لگانے، مکھن اور پنیر بنا کر ویلیو ایڈیشن کرنے سے آئے گی۔ جب تک ہم روایتی طریقوں سے باہر نہیں نکلیں گے، ہمارے مویشی ہمیں کما کر نہیں دے سکتے۔
(اسد آر چوہدری)
اگر آپ نے عمران خان اور ٹرمپ کی سیاست اور اہلیت کو سمجھنا ہو تو آپ نے اوباما کی یہ تقریر سننی ہے 👇
عمران خان اور ٹرمپ جیسے لیڈرز کے پاس نا تو عوام کی مثائل کی آگاہی ہوتی ہے نا ہی ان کو حل کرنے کی اہلیت سوائے اصلی مثائل سے توجہ ہٹاتے رہتے ہیں
اسلامی لٹریچر میں دجال کے فتنے سے متعلق معلومات کو ذہن میں رکھ کر علی عظمت کی باتیں سنیں اور جان لیں کہ دجال کا فتنہ دروازے پر دستک دے رہا ہے۔ اس کی تیاری کریں۔
یہ ایک چھوٹا پرندہ ہے جس کی کال فریکوئنسی 432Hz ہے۔
کہا جاتا ہے کہ یہ آواز سیروٹونن اور خوشی کے دیگر ہارمونز کے اخراج میں مدد کر سکتی ہے، اور بلڈ پریشر اور دل کی دھڑکن کو کنٹرول کرنے میں قدرتی اثر رکھتی ہے
@MirMAKOfficial Tesla is valued as a high-margin AI and software monopoly (Robotaxis, FSD, Energy). BYD, despite higher sales, is priced as a traditional automaker burdened by geopolitical risks and trade tariffs.
کیا آپ جانتے ہیں۔
جنتر جس کو عام زبان میں جھجن کہا جاتا ہے اس کی جڑوں میں قدرت نے ایسی خوبی رکھی ہے کہ یہ اپنی جڑوں کے ذریعے زمین میں نائٹروجن فکس کرتی ہے۔
اس کو اپنی زمین میں لازمی کاشت کیا کریں اور زمین میں مکس کیا کریں۔
اس سے زمین میں نامیاتی مادہ بڑھتا ہے جس سے کھادوں کی افادیت بڑھ جاتی ہے اور زمین کی زرخیزی بحال ہو جاتی ہے۔
🔴 گذشتہ روز مسجدِ حرام میں عشاء کی نماز ہوئی۔
اس نماز میں امام عبداللہ الجہنی نے دوسری رکعت میں قرآن مجید کی تلاوت کی۔
انہوں نے یہ تلاوت ایک خاص نَغمے (آواز کے انداز) میں کی، جسے حجاز مقام کہتے ہیں۔
یہ انداز وہ بہت کم استعمال کرتے ہیں۔
جی بھائ حاضر۔ ملاحظہ فرمائیں۔ جو ٹیکس ایک عام شہری دیتا ہے امریکہ میں۔
1. Federal Income Tax
2. State (and Local) Income Tax
3. Payroll Taxes (FICA)
4. Sales Taxes
5. Excise Taxes
6. Property Taxes
7. Capital Gains Taxes
8. Vehicle-Related Taxes/Fees
9. Self-Employment Tax
10. Estate/Inheritance or Gift Taxes
Hope this helps you.