26 نومبر کو جب تمام لائٹس بجھا کر جدید اسلحہ سے نہتے مظاہرین پر گولیوں کی بوچھاڑ کی گئی تو لوگ جان بچانے کےلیے علیحدہ علیحدہ گلیوں میں بھاگے لیکن وہاں بھی پیچھا کرکے انہیں نشانہ بنایاگیا، کچھ شہید، کچھ زخمی اور کچھ فجر کی اذان تک چھپے رہے
#گولی_کیوں_چلائی
https://t.co/VnWpBxBNCk
میرے دل میں نفرت کے سوا کچھ نہیں اب۔ان کتوں کو پکڑ کر انکی دھلائی جب تک نہیں کریں گے یہ ہمیں ریوڑ سمجھ کر یہ سلوک جاری رکھیں گے 🤬 #سول_نافرمانی_کی_تحریک
میں نے ووٹ عمران خان کو دیا لیکن میرے ملک کو چوروں کے حوالے کر دیا گیا،
میں احتجاج کے لیئے اسلام آباد آیا تو مجھے رینجرز نے قتل کر دیا۔
#شہداء_کا_خون_انقلاب_لائیگا@TeamPakPower