کنار آب کھڑا خود سے کہہ رہا ہے کوئی
گماں گزرتا ہے یہ شخص دوسرا ہے کوئی
ہوا نے توڑ کے پتہ زمیں پہ پھینکا ہے
کہ شب کی جھیل میں پتھر گرا دیا ہے کوئی
شکیبؔ دیپ سے لہرا رہے ہیں پلکوں پر
دیارِ چشم میں کیا آج رت جگا ہے کوئی
شکیب جلالی
#RegulariseSSEsAEOs
#دھرنا_الرٹ
السلام علیکم، محترم اے ای اوز و ایس ایس ایز پنجاب
آج 28 دسمبر 2022 انشاء اللہ 10 بجے ہم مال روڈ دوبارہ بند کریں گے اور اگر 1 بجے تک ہمارا مطالبہ نہ سنا گیا تو انشاء اللہ ہم زمان پارک کی جانب احتجاجی ریلی نکالیں گے اور کینال روڈ بند کردیں گے۔
صوبائی صدر اے ای اوز ایسوسی ایشن پنجاب رانا نوریز طارق نے AEOs SSEs کی مستقلی اور AEOs کے دیگر مسائل کے حل کے لیےملاقات کی۔ انشاء اللہ بروز بدھ وزیر اعلی پرویز الٰہی صاحب سے ملاقات کر کے حکومت پنجاب کے منشور کے مطابق 14 ہزار خاندانوں کے مسائل کو حل کر کے دعائیں سمیٹی جائیں گیں
یہ دلہن کے دوپٹے پر دلہا کا نام لکھنے کا رواج کب سے ہوا؟
اور کیوں ہوا؟
🤔
مطلب اگر کوئ اجتماعی شادی ہے تو سمجھ بھی آتا ہے
دلہن پر لکھ کر لگا دو
کہیں اِدھر اُدھر نہ ہو جائے
لیکن ہر شادی میں ۔۔
عجیب نئ لگتا؟
🤷