آغا شیخ سرور اور حسنین رفیق اپنے گھروں کے واحد کفیل ہیں۔ دونوں صحافت سے وابستہ ہیں، اور رپورٹنگ کوئی جرم نہیں۔ ان کے بزرگ والدین کی اذیت کا احساس کریں، انہیں فوری رہا کیا جائے!
یہ کیسی جبر کی کالی رات ہے جو ڈھلنے کا نام نہیں لے رہی جو سچ بولتا ہے وہی مجرم ہے جو سچ دکھاتا ہے وہ بھی مجرم
The call is simple: fairness, dignity, and justice for all. Imran Khan and his family should be treated according to the principles of law and humanity. #خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
Our message is one of peace and justice. Protect fundamental rights, uphold the rule of law, and resolve the situation involving Imran Khan and his family fairly. #خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
A nation progresses when its institutions protect everyone's rights equally. We call for justice, transparency, and fair treatment for Imran Khan and his family. #خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
منزلیں لاکھ کٹھن آئے گزر جاؤں گا
حوصلہ ہار کے بیٹھوں گا تو مرجاؤں گا
اور چل رہے تھے جو میرے ساتھ کہاں ہے وہ لوگ
جو یہ کہتے تھے کہ رستے میں بھکرجاؤں گا
#خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
#خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
عمران خان صاحب کی جدوجہد سیاسی تھی۔ ایک نشست سے سفر شروع کیا اور مسلسل جدوجہد کے بعد پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت بنائی۔ آج جو احمقانہ خوش فہمی میں مبتلا ہو کر اغوا، تشدد، قتل و غارت، لالچ اور دھونس کے ذریعے یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ پارٹی کا نام و نشان مٹا دیں گے، وہ درحقیقت اپنی ساری محنت اور ساکھ خود مٹی میں ملا رہے ہیں۔
تشدد سے لیڈروں کو دبایا جا سکتا ہے، مگر قوم کے دلوں سے نہیں مٹایا جا سکتا۔ یہ کسی سیاسی جماعت کو ختم کرنے کی نہیں، ایک پوری قوم کے شعور اور سیاسی حقِ انتخاب کو کچلنے کی مکروہ کوشش ہے۔
پارٹی میں ننانوے فیصد لوگ خوف زدہ، بکاؤ یا خود غرض بھی نکل آئیں تو کیا فرق پڑتا ہے؟ عمران خان لوگوں کے دلوں میں اپنی جگہ بنا چکا ہے۔ وہ جہاں سے دوبارہ آغاز کرے گا، اس کی سیاسی جدوجہد وہیں سے پھر شروع ہو جائے گی۔ کیونکہ نظریات عمارتوں، عہدوں اور ناموں کے محتاج نہیں ہوتے؛ وہ لوگوں کے دلوں میں زندہ رہتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ اپنے خاص فضل و کرم سے خان صاحب کی حفاظت فرمائے، انہیں ثابت قدم رکھے اور پاکستان کو امن، انصاف اور حقیقی جمہوریت کی راہ دکھائے۔ آمین
Stay strong stay with true leader
✊️🔥🔥👊۔
او پٹواری ۔۔۔
اس میں رونے والی کیا بات ہے لوگوں نے سچ ہی کہنا ہے جو تم لوگ کو
ریپ کیسوں کا ٹوٹل نوے فیصد کیسز سے زیادہ صرف پنجاب میں ہے اڑتالیس فیصد غربت دُنیا کی کل کا حصہ پاکستان میں ہے
اور تم کس مُنہ سے بات کرتے ہو
یہ اُس جاہل عورت کی وجہ سے ہے جس کو ایک ذہنی مریض لایا ہے جس کی صرف مشہوری کے لیے چودہ ارب اُڑا دیے گئے 😠
اور یہ دلیل فیکٹس کے ساتھ ہے
اور آئندہ اپنی پرفائل کے حساب سے کچھ لکھ لیا کرو خالی تصویریں لگا کر جاہل پٹواری ہی لگتے ہو
#خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو #فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
#خان_کی_بہنیں_فوری_رہا_کرو
پا کستانیوں عمران خان اور اس فیملی ازیت میں ہے ۔ اور آپ سب سو رہے ، عمران خان کو ہماری ضرورت ہے اٹھو کیونکہ اب ہماری باری ہے قربانی دینے کی۔