سہیل آفریدی پر چوری کے موبائل بیچنے کے بھی الزامات ہیں ،ابصار عالم 😂😂😂
یہ موجودہ نظم کے ایڈوائزر ہیں ماشااللہ ،
اگر ایسے ایڈوائزر ہوں گے تو پھر پالیسیز بھی ایسی ہی ناکام بنیں گیں 😎
یہ بھی باتیں زیر گردش ہیں کہ پی ٹی آئی کا طالبان سے خفیہ معاہدہ ہے کہ آپ نے ہمیں کچھ نہیں کہنا ،صرف فوج پر حملے کرنے ہیں ،ابصار عالم
ان کو شہبازشریف کا وہ کلپ نکال کر بھجوائیں ،جس میں شہبازشریف نے دہشتگردوں کو کہا تھا کہ پنجاب میں حملے کیوں نہ کرو
@MubeenKarachvi@ZubairAlikhanUN You will find her always talking on merit n partial. I am following her conversation on TV for many years and always impressed 👍
فرزانہ علی نے ابصار عالم کی بولتی بند کر دی
پنجاب سمیت باقی صوبوں نے اپنا پیٹ کاٹ کر کے پی کو 700 ارب دیا؟ ابصار عالم
میں صحافی بھی ہوں اور کے پی کی شہری ہوں مجھے آپ کے جملے پر اعتراض ہے پیٹ کاٹ کر پیسے دیے۔ یہ صوبہ آپ کی battlefield بنا ہوا ہے، آپ نے اسی battlefield کو چلانے کے لیے یہ پیسے دیے، آپ نے ہمیں دہشتگردوں کے منہ میں ڈال دیا، آپ نے جو پودے لگائے تھے وہی آج پھل پھول رہے ہیں، فرازنہ علی
خیبر پختوانخوا اسمبلی میں صوبائی صدر جنید اکبر خان، سابقہ اسپیکر اسد قیصر صاحب، جنرل سکریٹری سلمان اکرام راجہ اور اسپیکر صوبائی اسمبلی بابر سلیم سواتی کی قیادت میں لیگل ایکسپرٹ اور قانونی ٹیم کے ساتھ خصوصی نشست۔
2022 مراد سعید چلاتا رہا کہ خدارا یہ خون کی ہولی دوبارہ مت کھیلو مگر جرنیلون کے عزائم ہمیشہ کی طرح جنگی معیشت کے تھے امریکہ کو دوبارہ اس جنگ میں گھسیٹنا تھا اسلئے کسی کی نہ سنی اور آج چالاکی سے نزلہ سویلین پہ ڈالنے کی کوشش
https://t.co/oc1e5bPybc
بالآخر بلی مکمل طور پر تھیلے سے باہر آ گئی
عمران خان نے کہا تھا کہ پہلے خود حالات خراب کیے اور اب ملٹری آپریشن کے نام پر سب کچھ تحریک انصاف کو خیبرپختونخوا میں کمزور کرنے کے لیے کیا جا رہا ہے
اور
آج ڈی جی ISPR پشاور میں جا کر اعلان کر رہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت قبول نہیں
یہ فیصلے تم نے نہیں عوام اور عوام کے منتخب نمائندوں نے کرنے ہیں
@ImranKhanPTI 🚨اہم ترین پیغام
کچھ ریاستی ادارے اور فرد آئین سے ماوراء اقدامات کرنے کی خواہش رکھتے ہیں، خیبرپختونخوا کے مینڈیٹ پر شب خون مارنے کیلئے کوشاں ہے
تمام ممبران اسمبلی، ٹکٹ ہولڈرز، کارکنان کسی بھی ہنگامی صورتحال کیلئے تیار رہیں،
عرفان سلیم صدر پشاور کا پیغام
“In 2021, the military leadership at the time proposed a plan for the resettlement of militants who had laid down their arms. However, our elected representatives from Khyber Pakhtunkhwa and the tribal areas opposed it, and therefore it was never implemented during our tenure.
Yet, contrary to these facts, the PTI government is being falsely accused of having allowed terrorists to be settled in the country and thereby causing the present wave of terrorism. The nation deserves to know precisely which terrorists were resettled, and the details of when, where, and how?” -
Message from illegally incarcerated Former Prime Minister of Pakistan Imran Khan (October 9, 2025)
ڈی جی صاحب، ریاست کی تعریف آئین پاکستان میں لکھ دی گئی ہوئی ہے۔ قوم کو آپ اپنے ادارے کی کارکردگی بتائیں، بڑھتی دہشتگردی پر اپنی آئندہ پالیسی بتائیں ! سیاسی جماعتوں کو بھاشن دینا آپ کی ملازمت میں شامل نہیں۔