فیک نیوز الرٹ 🚨 🚨
پی ٹی آئی سے وابستہ اکاؤنٹس ریاض الحق (@Riazhaq) کی زیرِ گردش پوسٹ کے ذریعے آزاد اردو (@azaad_urdu) کی خبر کو پراپیگنڈا اور بچگانہ حرکت قرار دے کر یہ گمراہ کن تاثر پھیلا رہے ہیں کہ خیبر پختونخوا میں ترقیاتی منصوبوں کی تیز رفتاری، انڈر پاسز اور فلائی اوورز کی تعمیر، شہریوں کے لیے نئی بسوں کی آمد اور پولیس کے لیے جدید بلٹ پروف گاڑیوں کی فراہمی کے دعوے بے بنیاد ہیں۔
سرکاری ریکارڈ اور مستند حقائق کے مطابق پی ٹی آئی سے وابستہ اکاؤنٹس کا یہ پراپیگنڈا مکمل طور پر جھوٹ پر مبنی ہے، جبکہ آزاد اردو کی خبر میں بیان کردہ تمام حقائق اور گورنر راج کے نفاذ کے بعد سے ترتیب وار کیے گئے اقدامات سوفیصد درست ہیں:
11 اکتوبر 2026ء کو خیبر پختونخوا میں آئینی طور پر ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کے فوراً بعد گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے 11 رکنی ایڈوائزری کونسل کے پہلے اجلاس کی صدارت کی، جس میں صوبے میں امن و امان کی بحالی، عوامی تحفظ، انسدادِ بدعنوانی اور عوامی و ترقیاتی منصوبوں کو تیز کرنے کے فیصلے کیے گئے۔
12 اکتوبر 2026ء کو وزیرِ اعظم شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے پشاور میں خیبر پختونخوا پولیس کی استعدادِ کار بڑھانے اور انسدادِ دہشت گردی آپریشنز کے لیے 10 نئی جدید بکتر بند (APCs) اور بلٹ پروف گاڑیاں خیبر پختونخوا پولیس کے حوالے کیں، جبکہ ضم شدہ اضلاع کی پولیس کے لیے بھی کروڑوں روپے مالیت کی جدید حفاظتی اور بلٹ پروف گاڑیاں گورنر ہاؤس پشاور پہنچائی گئیں۔
13 اور 14 اکتوبر 2026ء کو صوبائی انتظامیہ اور کمشنر پشاور ڈویژن خالد محمود نے پشاور میں رنگ روڈ، ورسک روڈ اور چارسدہ روڈ پر زیرِ تعمیر فلائی اوورز اور انڈر پاسز پر تعمیراتی کام کی رفتار تیز کرنے اور انہیں مقررہ مدت کے اندر مکمل کرنے کے احکامات جاری کیے تاکہ شہریوں کو بہتر سفری سہولیات میسر آ سکیں۔
15 اور 16 اکتوبر 2026ء کو گورنر فیصل کریم کنڈی نے پشاور کو صاف اور جدید شہر بنانے کے لیے "پشاور اپ لفٹ ڈیولپمنٹ پلان" کے تحت ترجیحی ترقیاتی منصوبوں پر تیز رفتار عملدرآمد اور فنڈز کے بروقت اجراء، ضم شدہ اضلاع پر خصوصی توجہ کے ساتھ چھوٹے ڈیموں (Small Dams) کی بروقت تکمیل، اور شمالی اضلاع کے عوام کے فائدے کے لیے محکمہ جنگلات کو کاربن کریڈٹس کے حصول کی جامع حکمتِ عملی تیار کرنے کی ہدایت کی۔
ٹرانس پشاور (TransPeshawar) کے باضابطہ اعلامیے کے مطابق بی آر ٹی پشاور کے لیے تمام 52 نئی بسوں کی فراہمی مکمل ہو چکی ہے، جن میں سے مزید 27 نئی بسیں جمعرات کی صبح چمکنی ڈپو پشاور پہنچ گئیں جبکہ 25 بسیں گزشتہ ماہ پہنچی تھیں، جس کے بعد بی آر ٹی فلیٹ میں بسوں کی کل تعداد 296 ہو گئی ہے اور سوشل میڈیا پر نئی بسوں اور بلٹ پروف گاڑیوں کی آمد کا تمسخر اڑانے والے پی ٹی آئی اکاؤنٹس کا جھوٹ بے نقاب ہو گیا ہے۔

قبائلی تحقیقاتی صحافی احسان ٹیپو محسود کا تہلکہ ۔۔ ثبوتوں کے ساتھ دہشت گرد اور وزیراعلی کا گٹھ جوڑ ثابت کردیا۔ 8 ماہ کی تحقیقات کے بعد احسان ٹیپو کی خصوصی تفصیلی رپورٹ جاری۔۔ ہر طرف زلزلہ ہی زلزلہ
@IhsanTipu
🚨🚨تحریک انتشار ایکس پینل سے مکمل آؤٹ!
عوام نے تحریک انتشار کے بوٹس کو شکست دیکر حقیقی ٹرینڈز بنا دیئے، عوام انکی اصلیت بے نقاب کر رہی ہے
#سیاسی_خوارج_ختم_کرو اور
#فتنہ_الخوارج_کا_ترجمان ٹاپ ٹرینڈ بنا ہوا ہے