@RETRotterdam very disappointing service on new year's eve when you declared a special free service and guess what? All metros are "niet instappen". Stood for an hour on metro stop. Shame!
پاکستانی قوم کے ترقی نہ کرنے کی ایک بڑی وجہ یہ بھی ہے کہ ہم عزت نہ دینا جانتے ہیں نہ ہی لینا۔ ہم کسی سے بدلے کے خواہاں، کسی اور کو منتخب کر کے، خود ساختہ الزام لگا کر خود ہی سزائیں مقرر کر دیتے ہیں۔ ہماری باتیں تذلیل کے لئے ہوتی ہیں کیونکہ ہم اسی ذلت کی پیداوار ہیں۔ افسوس!
کسی بھی ٹراما کے شکار افراد اپنی ذھنی نفسیاتی بیماری کو خود نہیں سمجھ سکتے
انہیں سمجھائیں احساس دلائیں۔۔
ایسے لوگ بظاھر بہت بولتے لکھتے سپیس کرتے نظر آتے ہیں لیکن صحت مند نہیں۔آپ گالم گلوچ میں تمام عمر ضائع نہیں کر سکتے۔آپکو اپنے خاندان کا خیال رکھنا لازم ہے۔ماضی کی مظلومیت کو بھلانا احسن ہے۔اپنے خاندان بیوی بچوں کے لئے دنیاوی آسائش لانا آپکی پہلی ذمے داری ہے۔ سائینسی نفسیاتی مدد لیں۔۔سوشل میڈیا اور خبروں سے کم واسطہ رکھیں ۔ملازمت ڈھنگ سے کریں ۔ورنہ آپکی گزشتہ کوشش اور تکلیف سے گزرنا کوئی معنی نہیں رکھتا۔۔خود کو دھوکہ مت دیں۔
ہم زندگی اپنی شرطوں پہ جینے کا حق رکھتے ہیں۔ کسی خبیث انسان کی نیچ حرکت کسی کا کردار واضح نہیں کر سکتی اور اگر آپ کرتے ہیں تو غلط آپ ہیں کوئی اور نہیں۔ ضرور پڑھئیے اور قیمتی رائے دیجئے ۔
#alizasehar#alizaseharvlogs#HumSub
https://t.co/6hoAn6ceSz
سائنس نے ہر چیز سے استفادہ کیا ہے۔ سو فیصد سونے کی مدد سے بنائی گئی یہ سلائڈز خلیوں کی افزائش اور نشو نما میں نہ صرف مدد کرتی ہیں بلکہ ان کے پھیلاو کو سمجھنے اور خلیوں کے درمیان کرنٹ کے بہاو کو مانیٹر کرنے میں مدد کرسکتی ہیں۔
#Ibidi#ECIS#Imaging#Gamechangers
تمام دوستوں اور ساتھیوں بلخصوص صحافی، وکلاء اور بار کونسلز ،سول سوسائٹی اور سیاست دانوں
کی دعاؤں اور کاوشوں سے میں باخیریت گھر واپس آ گیا ہوں۔ جس عظم اور جدو جہد کی وجہ سے آپ سب میرے اور میرے اہل خانہ کے ساتھ کھرے رہے اور میری واپسی کو یقینی بنایا وہ عظم اب بھی قائم ہے اور جدو جہد بھی جاری رہے گی۔
کئی وجوہات ہیں کہ جبران ناصر کے لئے آواز بلند کی جائے لیکن سب سے اہم وجہ یہ ہے کہ کسی کو اپنی رائے کا اظہار کرنے کی سزا، قانون سے بالا تر ہو کر نہیں دی جا سکتی۔ ملک کا آئین استعمال کرنے کے لئے ہے نہ کہ مسلسل توڑنے کے لئے
#JibranNasir#ReleaseJibranNasir#EndEnforcedDisappearances
#JibranNasir has been abducted. Blackest day in history when a highly renowned and vocal person is forcefully abducted. I demand immediate RELEASE of Mr. NASIR and request everyone to raise their voice against this injustice and sectarian harassment.
#ReleaseJibranNasir