حضرت علی بن ابی طالب ؓ سے روایت ہے، اُنہوں نے فرمایا:
الْقَائِلُ الْفَاحِشَةَ، وَالَّذِي يُشِيعُ بِهَا، فِي الإِثْمِ سَوَاءٌ
بے حیائی کی بات کرنے والا، اور جو اس کو پھیلاتا ہے (شیئر کرتا ہے)، دونوں گناہ میں برابر ہیں.
الادب المفرد للبخاری 324
حضور اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا ، تمام عورتوں میں افضل سیدہ خدیجہ ؓ بنت خویلد ہیں اور بنی اسرائیل کی تمام عورتوں سے افضل سیدہ مریم ؓ بنت عمران ہیں۔
،
،
(ترمذی شریف کتاب المناقب، باب فضل خدیجہ ؓ، ص 875، نمبر 3877)
جنرل صاحب، پاکستان فلسطین نہیں ہے لیکن فلسطین کو پاکستان کیوں نہیں سمجھتے؟کیا قرآن پاک نے بنیان مرصوص صرف مودی اور بھارت تک محدود کیا ہے؟ یہ بات ٹھیک ہے کہ بھارت اسرائیل نہیں ہے لیکن اسرائیل بھی کوئی ناقابل شکست نہیں ہے،گزشتہ 20 ماہ سے مٹھی بھر جانبازوں سے امریکی یورپی سرپرستی، ٹیکنالوجی اور وحشیانہ جرائم کے باوجود اپنے قیدی نہیں چھڑا سکا،
قائداعظم تو فلسطین کو پاکستان سمجھتا تھا،فلسطین /غزہ/مسجد اقصی پر حملہ اسلام آباد/راولپنڈی پر حملہ کیوں نہیں ہے؟؟
جنرل صاحب!مسجد اقصی / فلسطین دینی اور تاریخی لحاظ سے ہماری ذمہ داری ہے یہی بات ہمیں اس قرآن نے بتایا ہے جس میں بنیان مرصوص کی آیت ہے اور یہی بات ہمیں بابائے قوم قائد اعظم نے سکھائی ہے،یہی 1973 کی عرب اسرائیل جنگ میں ہماری فضائیہ کی تاریخ ہے،آپ اس سے آنکھیں بند نہیں کرسکتے ،خدا کیلئے غزہ کی فضائی، سمندری، بری ناکہ بندی توڑنے اور وہاں خوراک، ادویات پہنچانے کے لیے فوری طور پر کچھ کرو، سفارتی،عسکری لحاظ سے قدم اٹھاو۔
حضرت انس بن مالک ؓ فرماتے ہیں:
رسول ﷺ ﷺ (دشمن پر) طلوعِ فجر کے وقت حملہ کرتے تھے، اور اذان کی آواز پر کان لگائے رکھتے تھے، پھر اگر اذان سن لیتے تو رک جاتے ورنہ حملہ کر دیتے.
مسلم 847
(ترمذی 1618؛ ابوداؤد 2634؛ مسند احمد 12376، 13432، 13687؛ دارمی 2489؛ مشکوٰۃ 660)
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
"تم اُن کے مقابلے کے لئے جتنی کر سکو، قوت تیار کرو [سورۃ الانفال، 8:60]"
(پھر فرمایا) "سن لو! قوت رمی ہے، سن لو! قوت رمی ہے، سن لو! قوت رمی ہے."
[رمی: دور سے پھینکنا، پھینک کر مارنا، ایسا ہتھیار جو دور سے پھینکا جائے دشمن پر].
مسلم 4946
حضرت ابو سعید خدری ؓ سے روایت ہے، فرمایا:
رسول الله ﷺ نے دو دنوں: فطر کے دن (یعنی عید الفطر)، اور قربانی کے دن (یعنی عید الاضحیٰ) کے روزوں سے منع فرمایا.
مسلم 2674
(بخاری 5571، 1995، 1991؛ ترمذی 772؛ ابوداؤد 2417؛ ماجہ 1721؛ مشکوٰۃ 2062)
#بریکنگ_نیوز
🔻اللہ اکبر - میدان جنگ کی تازہ ترین ویڈیو
🔻مجاہد سنائپر شوٹر نے یہودی فوجی کو بھون ڈالا
🔻میدان جنگ میں یہودی فوجیوں پر مارٹر گولوں کی بارش
@GNMadani
#بریکنگ_نیوز
🔥غزہ میدان جنگ کی ایک اور نئی دھماکے دار ویڈیو جاری
اسرائیلی فوجی ٹینکوں کو جلانے کی یہ کاروائیاں غزہ کے جبالیا علاقے میں کی گئی ہیں
@GNMadani
حسن اللہ یاری شیعہ ہے۔۔۔
اہل تشیع نوجوانوں میں کافی مقبول ہے۔۔۔۔
اکثر سیدنا ابوبکر و عمر رضی اللہ عنہما کی شان میں گستاخی کرتا رہتا۔۔۔۔۔
بندہ نے ایک بار لائیو کال پر مکالمہ کی دعوت دی جو کہ تاحال موصوف کی جانب سے پینڈنگ میں پڑی ہے۔۔۔۔
آج پوری دنیا کی ملت تشیع اسکا یہ بیان سنے۔۔۔
آپکا اپنا تخم آپکے باریمیں کیا کہہ رہا؟؟؟