A very sad reflection on our controlled judiciary with presupposed crimes and predisposed minds. This is unfortunate and a sad day in history of our federation.
آزاد کشمیر سے ایک دوست نے بتایا کہ کئی تھانوں سے معلومات لی ہیں مگر احمد فرہاد صاحب نہ تھانوں میں ملے اور نہ ہی انکے جیل پہنچنے کی اطلاع آئی ہے۔ پہلے خبر آئی کہ انہیں 3MPO کے تحت پکڑا گیا اور اب وہ لاپتہ ہیں۔
عمران خان کی بہت سپورٹ کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ ان کے متبادل نواز شریف ،زرداری اور شہباز شریف ہیں ، لوگ کہتے ہیں کہ عمران خان ان سے تو بہتر ہے ، مفتاح اسماعیل
جب بھی کوئی کرائسز ہو الیکشن کو ملتوی نہ کریں الیکشن کروائیں خلق خدا کو فیصلہ کرنے دیں کہ آپ لوگ صحیح ہیں یا غلط ہیں ! خواجہ آصف ۔۔۔
یہ وہ لوگ جنہوں نے آئین توڑ کر پنجاب اور کے پی میں الیکشن نہیں ہونے دیے اور بعد میں قومی اسمبلی کے الیکشن بھی مقررہ مدت میں نہیں ہوئے اور جب ہوئے اور خلق خدا نے جو فیصلہ دیا اس فیصلے کو نہیں مانا ۔۔
نیچرل لیڈرشپ تب اوپر آتی ہے جب عوام کو اُس میں وہ کوالٹیز نظر آتی ہیں جو ایک لیڈر میں ہوتی ہیں ! کسی کو بھی اُٹھا کر وزیر اعظم ہاوس بٹھا دینے سے ایسے ہی لیلے بر آمد ہوتے ہیں ! یہ ملک کے لیے بہت خطرناک ہوتے ہیں ! انکا خوف ڈر اور باڈی لینگویج پوری قوم کو بھکاری بنا دیتا ہے !
1999 میں نواز شریف نے نجم سیٹھی کو بوری میں بند کر کے اٹھوا دیا تھا لیکن پھر اگلے دن امریکہ کے دباؤ پر انہیں چھوڑنا پڑ گیا تھا نجم سیٹھی پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کا حصہ ہوں نہ ہوں ان کے باہر بڑے تعلقات ہیں ! ایثار رانا ۔۔
ن لیگ کی ایک خاتون وزیر پر لندن میں فلیٹس خریدنے کی خبریں آ رہی ہیں اور ایک خاتون وزیر کے بارے میں نجم سیٹھی کہہ رہے ہیں کہ ان کی وزارت کو پیسہ کھلایا گیا ہے اور وہ پیسہ کھلانے والوں کے لیے قانون سازی کروا رہی ہیں ،
اس سے پہلے فیصل ووڈا ایک حکومتی سیاستدان کے بیٹے کے متعلق کہہ رہے ہیں کہ وہ ایک ملک میں نہیں جا سکتا
اچانک حکومتی شخصیات کے اسکینڈلز کیوں نکلنا شروع ہو گئے ہیں ؟؟؟
"متنازعہ ٹیلی کمیونیکیشن ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش کرنےوالی وزیر صاحبہ سے فوری استعفی لیا جائے
اور اس بل کے پیچھےچھپےمحرکات جاننےکیلئے ہائی لیول انکوائری کمیشن تشکیل دیں
گھروں کی چادر، چار دیواری پامال کر کےوزیر صاحبہ ملک میں خانہ جنگی کروانا چاہتی ہیں ؟"
سینیٹر آصف کرمانی