Awarded degree of Master of Science in Logistics, data analytics and supply chain management with Merit. I am just honored to graduate.
Thank you to my Mother, Father and all the herbs. That’s all folks.
#graduation2023#postgraduate#TeamBradford#Bradford#UOB
Congratulations to javelin thrower Arshad Nadeem for overcoming injury & winning the Gold for Pakistan plus setting a new Games record with a throw of 90.18m.
چوٹ کے اثرات سے نکل کر پاکستان کیلئے سونے کا تمغہ جیتنے اور 90.18 میٹر دور نیزہ پھینک کر کھیل میں ایک نیا ریکارڈ قائم کرنے پر نیزہ پھینکنے کے ماہر کھلاڑی (جیولین تھرور) ارشد ندیم کو بہت مبارک!
سب سے پہلےمیں مسلم لیگ نواز کےامیدواروں ہی کو نہیں بلکہ پوری ریاستی مشینری خصوصاً پولیس کے جبر و ستم اور مکمل طور پر ایک متعصب الیکشن کمیشن کو شکست دینے پر پاکستان تحریک انصاف کے اپنے کارکنان اور پنجاب کے ووٹرز کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں۔
Maryam Aurangzeb comes in a BMW X5 wearing a Rolex and Jimmy Choo shoes, carrying a Marc Jacobs handbag and IPhone EarPods and says that @ImranKhanPTI has ruined the economy due to imports of foreign luxury goods.
اور وہ بیچارہ شلوار قمیض اور پشاوری چپل پہنے گھُومتا ہے
آج تک پی ٹی آئ کے کسی جلسے میں ایک پتّہ تک نہیں ٹُوٹا۔ سیالکوٹ جلسے پر کرین سے حملہ کر کے توڑ پھوڑ کرنا شائد اس لئیے کہ دیکھا جاۓ کہ اگر ایک دفعہ عمران کو دبا دیا اور عوام خاموش رہی تو اس کا مطلب ہے کہ آگے اور بُرا کر سکتے ہیں عمران کے ساتھ۔
یہ میری نظر میں ٹیسٹ کر رہے ہیں
آج خواجہ آصف نے عثمان ڈار کو غیر قانونی طور پر گرفتار کروا کر سیالکوٹ میں عمران خان کا ووٹ بنک DOUBLE کر دیا 😊
جیل سے ضمانت پر آئی مجرم مریم نواز جلسے کرے تو کوئی قانونی ادارہ سوال نہیں کرتا،
اور عثمان ڈار جس نے کوئی جرم نہیں کیا، اس کا جلسہ روکنے کیلئے اسے گرفتار کر لیا۔ 👎
نیب کا عملہ حیران ہے کہ تین سال سے ایمبولینس پر نیب پیشی پر آنے والے شہباز شریف کو اب اچانک کمر درد کی کوئی شکایت نہیں رہی۔
بہت سمجھدار کمر درد ہے جو وزیراعظم کی کرسی ملتے ہی غائب ہو گیا۔ واہ۔ 👏👏👏
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور