At least 30 Kashmiris have been killed by the Pakistani army in Pakistan-controlled Kashmir. The same Pakistani army has been fooling Pakistan for the last 78 years and ruling the country, saying it is fighting India for the rest of the Kashmir.
تو یہ جنرل عاصم منیر کی پلاننگ تھی کہ ایک طرف الیکشن کا ڈرامہ رچایا جائےگا اور دوسری طرف سانحہ راولاکوٹ برپا کیاجائے گا۔
کیا آج ستائیس جولائی جیسی خون کی ہولی کبھی بھارتی کشمیر میں بھی کھیلی گئی؟
جنرل عاصم منیر کو پاکستان کےخلاف اسی مشن کو پورا کرنےکیلیے آرمی چیف بنوایاگیاتھا۔
اطلاعات کے مطابق آزاد جموں کشمیر میں،مقبوضہ جموں کشمیرجیسا خونی منظر ہے۔وہاں تو انڈین فوج کے ہاتھوں عوام کا خون بہایا جا رہا ہے۔یہاں تو انڈین فوج نہیں،پھر اپنے کشمیری بھائیوں کا خون کس جرم میں بہایا جارہاہے؟
کیا ہارڈ اسٹیٹ کا مطلب خونی اسٹیٹ ہے یا فلاحی اسٹیٹ؟
“عاصم منیر تاریخ کا ظالم ترین ڈکٹیٹر اور ذہنی مریض ہے۔ اس کے دور میں جتنا ظلم ہوا اس کی مثال نہیں ملتی۔ اس میں نہ کوئی اخلاقیات ہیں اور نہ ہی اسلام کی سمجھ۔ عاصم منیر اپنی کرسی کی ہوس میں کچھ بھی کر سکتا ہے۔“
- عمران خان
#ذہنی_مریض#RightsMovementAJK
🚨 🚨 At least 19 protesters may have been killed in Rawalakot,Azad Kashmir, although there has been no official confirmation so far.The protesters were reportedly attempting to enter Rawalakot City on Tuesday evening when police and security forces allegedly opened fire. The confrontation continued late into the https://t.co/mPl3fLnWDl internet shutdown has made independent verification extremely difficult. However, it has been confirmed that the situation in Rawalakot remains tense.
Many Pakistani media houses have contacted me to comment on the Gen Z protests in India. I don't comment on Indian politics to Pakistani media. I am sorry about it. I also think, if any there is any country in the South Asia region which needs a Gen Z protests for democracy, it is Pakistan.
مطلب حد ہے کہ اس بندے کو زبردستی سیٹ جتوا کر اپنے ادارے کا وزیر لگوا کر دوسروں کو کہتے ہیں کہ ہماری عزت کرو ہم جو کہیں جو کریں ہمیں کوئی کچھ نہ کہے
عام عوام کی تعمیری تنقید برداشت نہیں مگر اس ایلیٹ کی تخریبی تنقید سے گھبرا کر این آر او دئے جاتے ہیں
نائب وزیراعظم اسحق ڈار شدید دُکھّی ہونگے کیونکہ سب سُکھّی انکے درپے ہیں اگر انکے نواسے کی گرفتاری ہوگئی تو اس کے بعد ان کو ذمہ دار ٹھہرانا کسی بھی طرح جائز نہیں کوئی والد اپنے بیٹے کے جرائم کا ذمہ دار کیسے ہوسکتا ہے؟ سہیل وڑائچ کا کالم
اللہ یاسمین راشد صاحبہ کو صحت اور زندگی عطاء کرے لیکن سمجھ نہیں آتا کہ ایسا کون سا غصہ ہے جو ٹھنڈا ہونے کا نام نہیں لے رہا۔۔۔
دعا ہے کہ اللہ رعونت سے بھرے فیصلہ سازوں کو ہدایت دے۔
مرض بڑھتا جا رہا ہے۔۔۔
غاصب عاصم منیر کے حکم پر نہتے اور پُرامن پاکستانیوں کے قتلِ عام کے پانچ ہولناک واقعات:
1. لاہور، 9 مئی 2023
2. اسلام آباد ڈی چوک، 26 نومبر 2024
3. آزاد کشمیر، 1 اکتوبر 2025
4. مریدکے، 13 اکتوبر 2025
5. راولاکوٹ، 8 جون 2026
“عاصم منیر تاریخ کا ظالم ترین ڈکٹیٹر اور ذہنی مریض ہے۔ اس کے دور میں جتنا ظلم ہوا اس کی مثال نہیں ملتی۔ عاصم منیر اپنی کرسی کی ہوس میں کچھ بھی کر سکتا ہے۔ ماضی کے ڈکٹیٹرز کے ادوار میں بھی ظلم و ستم کی تاریخ رقم کی گئی مگر عاصم منیر نے ہر حد عبور کر لی ہے۔”
- عمران خان
#ذہنی_مریض
بلوچوں، پشتونوں، بنگالیوں اور افغانیوں کے بعد اب کشمیریوں سے نفرت کا وقت شروع ہے۔ ان پر گھناؤنے الزامات لگانے میں بدقسمتی سے پنجاب کے دانشور ایک بار پھر پیش پیش ہیں۔
⬛️ سابق وزیراعظم اور حزب اسلامی کے سربراہ انجینئر گلبدین حکمتیار نے افغانستان میں نئے انتخابات کروانے کا مطالبہ کردیا ۔ ان کا کہنا تھا کہ موجودہ سیاسی ڈھانچہ عوامی امنگوں کی نمائندگی نہیں کرتا جس سے وجہ سے ملک میں بے چینی اور غیر یقینی صورتحال ہے۔