@ia_rajpoot And this lady who is filming, she should have come outside and confronted this old fuck sick, then she should have sought help. He should not have gone like this.
کیا احمقانہ اور سطی اشتہار سرکاری طور پر وزارت اطلاعات کی چھتری تلے چلایا گیا ہے۔
آپ کی لڑائی افغان قوم سے نہیں ہے جو محنت اور عزت کے ساتھ اپنی روزی روٹی کماتے ہیں بلکہ ان سے ہے جنہیں ہم نے ہی پالا پوسا، اپنے سیف ہاوسز میں رکھا اور 2021 میں کابل چھوڑ کر آئے تھے اور سب چھوٹے بڑے دھمال ڈال کر وزیراعظم تک مبارکبادیں دے رہے تھے اور ہمارا ڈی جی آئی ایس آئی تو باقاعدہ چائے پینے کابل پہنچا ہوا تھا۔
ہم بھی وہی کام کررہے ہیں جو بھارت کے ٹی وی چینلز پچھلے سال مئی میں کررہے تھے جب وہ پاکستان کا مذاق اڑا رہے تھے۔
یہ تکبر اور غرور ہے جو خدا کو شدید ناپسند ہے۔ یہی غرور انڈیا کو بھی مئی جنگ میں لے ڈوبا تھا۔
جنگ بہت بری چیز ہے لیکن اگر سلامتی کے لیے ضروری ہو جائے تو پھر اپنا اور اپنے ملک کا وقار برقرار رکھ کر بھی لڑی جاسکتی ہے نہ کہ ایسے بچگانہ اور احمقانہ اشتہارات چلا کر۔
ان شہروں کی یونیورسٹی کے نوجوانوں سے تو ہم ٹاٹ سکول میں پڑھنے والے دیہاتی بہتر content بنا سکتے تھے👎
@TararAttaullah@CMShehbaz
@MelodicMuscles@professor_Hasan صد فیصد متفق۔ جب بچوں کو گھر سے نماز کے لئے لےکر ساتھ گئے تھے حضرت تو ان کو مسجد میں بھی لے کر جانا چاہئے تھا۔ ویسے اکثر ایسے واقعات کسی نہ کسی کی غیرذمہ داری سے ہی ہوتے ہیں۔ اللہ کریم سب کو ہدایت دے اور اپنے حفظ وامان میں رکھے ۔
چھوٹی چھوٹی خوشیاں۔۔
ویسے اس پاکستان انڈیا میچ کا کیا فائدہ جو دو ملکوں کے درمیان نفرت اور دشمنی کو کم کرنے کی بجائے مزید بڑھاوا دینے کے کام آئے۔
میری اکثر اپنے بھارتی دوستوں سے بحث رہتی ہے خصوصا وہ جو پاکستان کا وزٹ کرچکے ہیں کہ ان کے ہاں میڈیا اور سیاستدانوں نے ان سے سوچنے سمجھنے کی صلاحتیں چھین لی ہیں۔
وہ بھارتی دوست بھی مانتے ہیں کہ آپ کے لوگ زیادہ مہمان نواز اور محبت دیتے ہیں اور بھارت میں پاکستان اور پاکستانیوں کا پھیلایا گیا امیج درست نہیں ہے۔
پاکستان میں ابھی بھی وہ نفرت کے جذبات نہیں ہیں جو بھارت میں پاکستان کے خلاف ہیں۔
ہوسکتا ہے ہمارے بھارتی دوستوں کو برا لگے لیکن مجھے لگتا ہے پاکستانی ابھی بھی پاکستان اور انڈیا کے ایشوز کو نارمل ہی لیتے ہیں۔ ہمارے ہاں ہر وقت ٹی وی چینلز یا پارلیمنٹ میں آگے کے شعلے نہیں اگلتے۔
ابھی کل کا پاک انڈیا میچ دیکھ لیں۔ میں نے کسی جگہ نہ پڑھا نہ سنا کہ کسی پاکستانی نےکہا ہو کہ میچ کا بائیکاٹ کرو۔لیکن وہاں انڈیا میں پورا میڈیا اس کام پر لگا ہوا تھا کہ میچ کا بائیکاٹ کرو۔ سوشل میڈیا بھرا ہوا تھا۔ مجھے سمجھ نہیں آرہی تھی کہ اگر میچ نہ کھیلا گیا تو کون سا آسمان گر پڑے گا؟ نہیں کھیلنا تو ٹیم مت بھیجو۔ پہلے بھی تو میچ نہیں کھیلے جارہے اس سے دونوں ملکوں کی صحت پر کیا اثر پڑا ہے یا پڑے گا؟
اب کھلاڑیوں کے ہاتھ نہ ملانے کو بہت بڑی خبر اور فتح سمجھا جارہا ہے۔ بھائی ہر جنگ کا محاذ مختلف ہوتا ہے۔ فضائی لڑائی ہو یا زمینی یا کرکٹ گراونڈ پر تو ہر ایک کو مختلف طریقوں سے کھیلا اورلڑا جاتا ہے۔
جو لڑائی دونوں ملکوں میں اس سال مئی میں لڑی گئی وہ کچھ اور تھی اور اب دوبئی کا میچ کچھ اور ہے۔ دنیا میں ہزاروں جنگیں ہوئی ہیں، قومیں جیتی اور ہارتی رہتی ہیں۔
اب بھارتی کھلاڑیوں کے ہاتھ نہ ملانے کو جس طرح بھارت میں دس مئی کی جنگ کا بدلہ سمجھ کر جشن منایا جارہا ہے اس سے مجھے لگتا ہے ہم پاکستانی تمام تر خرابیوں کے باوجود ابھی بھی ڈیسنٹ اور نارمل لوگ ہیں۔
ہمارے ہمسائیوں کی بھی قسمے کیا چھوٹی چھوٹی مزیدار قسم کی خوشیاں ہیں کہ ہاتھ نہ ملا کر رافیل کا بدلہ لے لیا۔
تحریر/رئوف کلاسرا
#RaufKlasra
تم اپنی بکواس بند کرو تاکہ میں بولوں ۔
میں یہ کہنا چاہتا ہوں جو Gaza میں ہوا وہ act of genocide ہے جس میں 12000 بچے جن کی عمر 18 سال سے کم تھی شہید ہو گئے۔
اگر یہ امریکہ کے ساتھ ہوتا تو امریکہ کیا کرتا
🕋 The Steps of the Hajj Journey
Embark on the sacred pilgrimage with this visual guide to the 12 key steps of Hajj
📌 Save this for your Hajj preparations or share it with someone heading for Hajj this year
.
.
.
#Haramaininfo#Haramain#Hajj2025
American Defense Analyst Professor C. Christine Fair calls Indian Air Force Director General of Air Operations Air Marshal Bharti claims as, "BAKWAS" 🚨
@SalmanAsif2007 France sold India Rafales with strict end-use terms. Modi used them in a strike with no proof—posing like a cartoon villain. They got shot down, humiliating not just India but France too.
Macron might want to reread the fine print on that end-use agreement.
Muslim voices silenced, again.
Meta just blocked a major Muslim Instagram page in India.
No warning. No appeal. Just erasure.
Another casualty sacrificed to Hindutva’s imagined grievances.
Military losses, intelligence failures, and air superiority shattered—yet Hindutva media celebrates a speech at Adampur like it’s Kargil 2.0.
This isn’t warfighting. It’s geopolitical theatre by a government that failed to prevent a terror attack—then blamed Pakistan, staged a photo op, and declared victory.
AVIC surged 40% during the conflict. Dassault dipped. A correction after a rally doesn’t prove “significance of the speech was immense” It proves the media will spin anything into a win.
This is how the Modi regime operates: apartheid at home, cosplay abroad, and geopolitical risk exported through drama.
When real deterrence fails, spectacle becomes the substitute for strength.
A Western tourist was stunned to see Chinese soldiers and Pakistani Soldiers dancing together at Khunjerab border crossing. These visuals are telling a lot about the changing scenario of this region where India is isolated. India must resolve its disputes with Pakistan & China.
فرانسیسی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ مودی حکومت نے پہلگام حملے کا جھوٹا بیانیہ گھڑنے کے لیے AI سے بنائی گئی تصاویر اور ویڈیوز کا سہارا لیا۔ یہ قومی سلامتی نہیں بلکہ ریاستی سرپرستی میں پھیلائی گئی دھوکہ دہی ہے۔ پلوامہ سے لے کر پہلگام تک، ان کی سیاست نفرت اور جنگی جنون پر قائم ہے۔