حضرت قمر جلالوی کی یہ نعت بڑے بڑے نعت خوانوں نے پڑھی ہے لیکن اس نابینا بچے کو سن کر محسوس ہوتا ہے جیسے کہ آواز میری ہی روح سے نکل رہی ہو۔
نعتِ رسولِ مقبول ﷺ
سکون پایا ہے بیکسی نے، حدودِ غم سے نکل گیا ہوں
خیالِ حضرتﷺ جب آ گیا ہے، تو گرتے گرتے سنبھل گیا ہوں
کبھی میں صبحِ ازل گیا ہوں، کبھی میں شامِ ابد گیا ہوں
تلاشِ جاناںﷺ میں کتنی منزل، خدا ہی جانے نکل گیا ہوں
حرم کی تپتی ہوئی زمیں پر، جگر بچھانے کی آرزو تھی
بہارِ خلدِ بریں ملی تو ، بچا کے دامن نکل گیا ہوں
مرے جنازے پہ رونے والو، فریب میں ہو بغور دیکھو
مرا نہیں ہوں غمِ نبیﷺ میں، لباسِ ہستی بدل گیا ہوں
یہ شان میری یہ میری قسمت، خوشا مَحَبّت زہے عقیدت
زباں پہ آتے ہی نامِ نامیﷺ، ادب کے سانچے میں ڈھل گیا ہوں
بفیضِ حسّان ابنِ ثابت ، برنگِ نعتِ نبیِ اکرمﷺ
قمر ؔ میں شعر و سخن کی لے میں،ادب کے موتی اگل گیا ہوں
قمر ؔجلالوی
ایک آزاد ملک وینزویلا کے صدر کو اس کے آفس سے گرفتار کر کے امریکہ لے جانا کھلی عالمی دہشت گردی اور بین الاقوامی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ امریکی صدر کی پالیسیاں پوری دنیا کے امن کے لیے خطرہ بن چکی ہیں، بلکہ خود امریکہ بھی ان کے اثرات سے محفوظ نہیں۔ #Venezuela#madurocaptured
@Jemima_Khan@ijavid100@elonmusk On the other hand representatives of ur ex husbands party r daily chanting on nation mdia of pkstan and u r sying his name is baned, ur sons r living in uk, evn whn he was PM thy rarely visitd hm, nw he is jail, thy cn aply fr visa and go who has stopped thm from applying visa?
@MAbdullahGul I wld reqst u to disown mr shahzad hakeem frm ur party, if u r going to officially own such a lair and disrespected person its a black scar on face of your political party, i dont know how on earth son of Hamid Gul hv such person in his party (refer to recent podcast with rehan)
@MuhammaddNawaz Koi siyasi leader tanks aur guns se aur drons se apnay logon ko marta nazar aya hai, kesi syasi leader ne afiya siddiqui ko apnay dunyavi aqa ke agay becha hai
@MaleehaHashmey Apnay papa per kitna yaqeen hai wapda ko, agay chal k papa ne new island le lena hai aur wapda ki bijli kesi aur power house se anay lag jani hai