عمران خان کے دور میں پیٹرول عالمی منڈی میں 120 ڈالر فی بیرل تھا لیکن پاکستان میں قیمت صرف 150 روپے فی لیٹر تھی۔ آج قیمت 80 ڈالر فی بیرل ہے اور پاکستانی 321 روپے لیٹر پیٹرول خرید رہے جس میں آدھے سے زیادہ ٹیکسز ہیں۔
یہ قوم ایسے ہی روتی رہے گی لیکن اپنے حق کے لیے نہیں کھڑی ہو گی۔
اس سال بھی اپنی زکوٰۃ و عطیات شوکت خانم ہسپتال کو دیں اور کینسر کے خلاف زندگی کی دوڑ جیتنے والے ہزاروں لوگوں کی طرح اور مریضوں کا بھی حوصلہ بڑھائیں، تا کہ زندگی کی اس دوڑ میں ہارتا رہے کینسر، جیتتی رہے زندگی۔
عطیات کیلئے ہماری ویب سائٹ https://t.co/YpLpe8tAoS وزٹ کریں۔
#SKMCH
ایک ٹاؤٹ نے سینیٹر مشتاق سے سوال کیا
کہ
“عمران خان نے اسرائیل کی مزمت نہیں کی
کیا
آپ عمران خان کی بھی مذمت کریں گے”
۔۔
“سینیٹر مشتاق نے جو جواب دیا ہے اسے سن کر ڈوب مرنا چاہیے اگر واقعی حلالی ہوا تو”
اقرار الحسن شرم کرو
توشہ خانےسے جعلی اکاؤنٹ سے پیمنٹ کر کے بی ایم ڈبلیو اور ٹویوٹا لیکسس گاڑیاں سابق صدر آصف زردار�� نے کیسے لیں؟
سرکاری دستاویزات کی زبانی
#Toshakhana
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور