ہجرت کا ارادہ تو ---ہمارا بھی نہیں تھا
پر اس کے علاؤہ کوئی چارہ بھی نہیں تھا
دو بول بھی میٹھے نہیں تھے ہم کو میسر
یعنی ہمکو تنکے کا سہارا-- بھی نہیں تھا
اس شخص نے زندہ بھی نہیں چھوڑا تھا مجھ کو
حالانکہ مجھے --- جان سے مارا بھی نہیں تھا
#متاعِ_دل
@Khan804739423 کچھ دیر انتظار رہا پھر نہیں رہا
دل سخت بے قرار رہا پھر نہیں رہا
جب تک کہ اس کو اور کوئی مل نہیں گیا
تب تک وہ میرا یار رہا پھر نہیں رہا
اس کے بنا بتائے بدلنے کی دیر تھی
رشتوں پہ اعتبار رہا پھر نہیں رہا
#قومی_زبان
#خان_کی_بہنیں_فوری_رہا_کرو
ہم اپنے قائد کے ساتھ ہیں۔ نہ وہ جھکے ہیں، نہ ٹوٹے ہیں؛ لہٰذا ہمیں بھی نہ جھکنا ہے، نہ ٹوٹنا ہے، صرف ثابت قدم رہنا ہے۔ گولی، شیل، لاٹھی، کنٹینر، کیلیں تمہاری کوئی مصنوعی طاقت عوام کی مجموعی طاقت کے سامنے کچھ بھی نہیں! یہ محض ایک ٹیسٹ سیریز نہیں بلکہ ایک اعصابی جنگ ہے۔ اپنے حوصلے مضبوط رکھیں، کیونکہ یہ وقت بھی گزر جائے گا۔
جب یہ تحریک اپنے انجام کو پہنچے گی تو یہی لمحے ہوں گے جن پر آپ فخر کریں گے کہ آپ نے اپنا حصہ ڈالا، ہم خان کے ساتھ ہیں، فتح ہماری ہوگی!
@madhizafar ہائے افسوس در افسوس 💔
کبھی کبھی زیادہ قدر کرنا اھساس کرنا کسی کے جزبات کی قدر کرنا جب اگلا انسان آپ کی نا قدری کرتا یا آپ کا دیا سب کچھ آپ کے منہ پر مارتا ہے تو پھر انسان پاس صرف تنہائی 💔
میں نے ۹ مئی سے بہت پہلے گزشتہ سردیوں میں یہ ویڈیو ریکارڈ کروائی۔
اور مجھے ذرا سا بھی تعجب نہیں کہ تب سے سب کچھ اسی سکرپٹ کے مطابق ہورہا ہے جس کا ذکر میں نے اس ویڈیو میں کیا۔
آج رات پونے دس (9:45pm) بجے میں اپنے خطاب میں اسی سازش سے پردہ اٹھاؤں گا۔
یا اللہ آپ تو جانتے ہیں نہ میرے دل کی کیفیت 💯
آپ جانتے ہیں میں کس اذیت سے گزر رہا ہوں 🥺 😒
میرے ضمیر کی آواز مجھے چین سے جینے نہیں دے رہی پہلے بھی آپ نے راستہ دکھایا مجھے ٹوٹنے سے بچایا اب بھی دکھا دیں 🥺💔 😢 🙏
یارب مجھے بھٹکنے سے بچا لیجئے گا
میرا دل جس راہ پر چل پڑا ہے اس کی کوئی منزل نہیں ہے سوائے تکلیف کے ۔۔🥺😔
میرا ہاتھ تھام لینا،مجھے ٹوٹنے سے بچا لینا، مجھے صبر دینا بیشک آپ ٹوٹے ہوئے دلوں کو جوڑنے والے ہیں 🤲
چیئرمین عمران خان کا ملک کے محنت کش طبقے کیلئے پہلے سے ریکارڈ شدہ پیغام جس میں انہوں نے سماج میں تمام شعبہ ہائے حیات سے منسلک افراد کو ملک میں جاری ظلم و استحصال کے خلاف اور حقیقی آزادی کی جدوجہد میں شرکت کی دعوت دی ہے۔
ہم ستارے ہیں میسر نہیں آتے دن میں،
عشق زادوں کے لئے رات میں آجاتے ہیں،
اور وہ ہاتھ کیا ہاتھ میں آتا ہے میرے،
سارے حالات میرے ہاتھ میں آجاتے ہیں ۔!!🥀🍂
#متاعِ_دل#Deewany
Memories ✨🌙
کچھ رشتے ادھورے ہی مکمل ہوتے ہیں۔ جیسے پروین شاکر نے کہا تھا کہ :
وقت رخصت آگیا دل پھر بھی گھبرایا نہیں🍁🤌
اس کو ہم کیا کھوئیں گے جس کو کبھی پایا نہیں
#قومی_زبان