ہم ستارے ہیں میسر نہیں آتے دن میں،
عشق زادوں کے لئے رات میں آجاتے ہیں،
اور وہ ہاتھ کیا ہاتھ میں آتا ہے میرے،
سارے حالات میرے ہاتھ میں آجاتے ہیں ۔!!🥀🍂
#متاعِ_دل#Deewany
Memories ✨🌙
یہ اسکےحق میں بہترتھا
کہ ہم سےبدگماں رہتا.
وگرنہ بدگمانی کو
مٹایا جا بھی سکتا تھا
ہمارےساتھ چلنےمیں
خسارےہی خسارےتھے
وگرنہ ہمسفر اسکو
بنایا جا بھی سکتا تھا
ہمیں معلوم ہے رستے
بہت دشوارتھےلیکن
اسےآنا اگر ہوتا
تو آیا جابھی سکتا تھا
#متاعِ_دل
#قافلہ_ادب
*زندگی اور کھیل میں بہت فرق ہوتا ہے۔ کھیل کو ہم کھیلتے ہیں لیکن زندگی ہمیں کھیلتی ہے۔ ہم زندگی کے مہرے ہوتے ہیں۔ زندگی کو مہرہ نہیں بنا سکتے ۔!!💔*
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح الخیر 🌺 🌺
میرے تمام فالورز تابی چوہدری کا نیا اکاؤنٹ فالو کریں
@TabiLahore#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
اے الله! ہمیں ایسی صحت عطا فرما جو تیری عبادت میں رکاوٹ نہیں بلکہ مددگار بنے ہمیں ہر ظاہری و باطنی بیماری، تکلیف اور آزمائش سے محفوظ فرما
ہماری جان، مال، عزت اور ایمان میں ہمیشہ عافیت رکھ۔❤️
امين۔🤲🤲
صبح اٹھتے ہی اللّٰہ تعالیٰ کا شکر ادا کرنا مت بھولیں
جس نے آپ کو ساری رات تمام بلاؤں اور بیماروں سے بچائے رکھا
تندرستی صحت اور ایمان کے ساتھ ایک نیا اور خوبصورت دن دکھایا
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
#صباح_الخيـر#متاعِ_دل
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
#بنیادی_دینی_مسائل#سرمایہ_زیست
امام مالک یحییٰ بن سعید سے وہ عبدالرحمن ابن القاسم سے روایت کرتے ہیں کہ اسلم مولٰی سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے انہیں خبر دی کہ اسلم نے ملاقات کی عبداللہ بن عیاش مخزومی سے تو ان سے اسلم نے کہا کہ اس شربت کو عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ پسند فرماتے ہیں عبداللہ بن عیاش مخزومی نے ایک بادیہ بھر کر اٹھایا اور اس کو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے پاس لے گئے ۔ آپ رضی اللہ عنہ نے اسے پیا اور دائیں طرف بیٹھے شخص کو پینے کے لیے دے دیا پھر عبداللہ سے پوچھا کہ کیا تم اس بات قائل ہو کہ مکہ بہتر ہے مدینہ سے تو عبداللہ نے کہا وہ اللہ کا حرم ہے اور اس کا امن ہے اور اس میں اللہ کا گھر ہے۔ تو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا میں بیت اللہ کی بات نہیں کر رہا۔ دوبارہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے سوال کیا کہ کیا تم اس بات کے قائل ہو کہ مکہ بہتر ہے مدینہ سے عبداللہ بن عیاش نے پھر وہی جواب دیا تو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا میں بیت اللہ کی بات نہیں کر رہا۔ اس کے بعد عبداللہ بن عیاش وہاں سے چلے گئے۔
@chaudharysa21
🍂 *ابن قیم رحمہ اللہ نے فرمایا*
*انسان کو معوذات یعنی تینوں قل (پڑھنے) کی ضرورت اس کے کھانے، پینے اور لباس کی ضرورت سے بھی زیادہ ہے!*
*ہمیشہ اذکار پڑھتے رہو تاکہ تم اس کے معنی پالو*
" *تم اللہ کے احکامات کی حفاظت کرو وہ تمہاری حفاظت کرے گا"🍂*
*اگر تم اذکار پڑھنا بھول جاوتو اسکا مطلب ہواکہ تمہارا مضبوط قلعہ شر کے زیر اثر ٹوٹ گیا ہےاور تمہارا دروازہ نقصان کے لیے کھل گیا ہے*
*(اس لیے)اپنے اذکار کی حفاظت کرو!*
༺❀ الســــلام علیــــکم ورحمۃُ اللّٰہِ وبرکاتہ ❀༻💙
#قافلہ_ادب
Ya Allah, make me among Your righteous and rightly guided servants. Keep my heart close to You, guide me always, and never let me lose my way. Ameen. 🤲🏻🥺❤️🩹
#متاعِ_دل
Ya Allah, make me among Your righteous and rightly guided servants. Keep my heart close to You, guide me always, and never let me lose my way. Ameen. 🤲🏻🥺❤️🩹
#متاعِ_دل
تمہیں اللہ کا وعدہ یاد رکھنا ہے۔ تمہیں یہ یاد رکھنا ہے کہ اللہ صبر کرنے والوں کو پسند کرتا ہے۔ تمہیں یہ کبھی نہیں بھولنا کہ اللہ نے صبر کرنے والوں کا ہمیشہ ساتھ نبھانے کا وعدہ کیا ہے۔ تمہیں اللہ کے وعدوں پر یقین رکھ کر آگے بڑھتے جانا ہے۔ ❤️
اِنَّ اللّٰهَ مَعَ الصّٰبِرِیْنَ" سورۃ البقرہ آیت 153
🌹 "بیشک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے🌹
*🌺🍃 اَلسَّلَامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ 🍃🌺*
#خاتم_الرسلﷺ
#محبت_مافیا
💖 نیکی کر کے بھول جاؤ، مگر برائی کر کے یاد رکھو، تاکہ توبہ کرتے رہو، اللہ نیکیوں کو ضائع نہیں کرتا، وہ ہر اچھے عمل کو جانتا ہے، ہر آنسو کو دیکھتا ہے، اور ہر دعا کو سنتا ہے، اسی لیے امید کبھی نہ چھوڑو۔ 🤲
#متاعِ_دل
@madhizafar ہائے افسوس در افسوس 💔
کبھی کبھی زیادہ قدر کرنا اھساس کرنا کسی کے جزبات کی قدر کرنا جب اگلا انسان آپ کی نا قدری کرتا یا آپ کا دیا سب کچھ آپ کے منہ پر مارتا ہے تو پھر انسان پاس صرف تنہائی 💔