Advocate for individual freedoms, progressive thinking, and a strong, resilient state with an unchallenged writ. No to terrorism: regardless of cause or label.
@CherieDamour_ ويسے ایک بات بتاؤں ، میں بھی آپ ہی کی طرح ہوں، ورنہ میرے بھی 3 سال میں 200 کے بجاۓ 400 فالوؤرز ہوتے :) ويسے آپ کو تو PR اور spaces سب لينا چاہۓ
مورخ لکھے گا کہ انجنیر محمد علی مرزا نے مولانا کے شہدا بارے بیان کو اڑا کر رکھ دیا ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ اس بیان پر رجوع کریں کیونکہ فوج پر تنقید کی جاسکتی ہے لیکن شہدا پر تنقید کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی
ماشااللہ ايسے فنکار ہيں پاکستانی کہ ابھی بھی ملاوؤں پر بات نہيں آنے دے رہے، ان کے سارے گناہ موساد کے کھاتے ميں ڈال رہے ہيں، بجاۓ کہ شرمندہ ہوں کہ ہميشہ کی طرح ہم غلط لوگوں کو سپورٹ کررہے تھے- اور کچھ ابھی معاہدہ پر عمل نہ کرنے پر انکو ایسے برا بھلا کہہ رہے، جيسے ايک مہينہ پہلے تک ملاوؤں نے کبھی کوئ ظلم کيا ہی نہيں تھا جب يہ انکے مکمل حمايتی بنے ہؤے تھے۔ اور کچھ شہزادے سارا قصور IRGC پر ڈال رہے ہيں جيسے IRGC ملاوؤں سے کوئ الگ یا independent تنظیم ہے۔ IRGC بھی ملاوؤں کی enforcing power ہے، اور پارليمنٹ بھی ملاوؤں ہی تابعدار ہے
جو الباکستانی ان کے عشق میں گرفتار تھے، ان کی آنکھیں بھی آھستہ آھستہ کھل رہی ہیں — مگر وہ اب یہ کہہ کر ڈنڈی مارتے ہیں کہ پاسداران میں موساد کے ایجنٹ ہیں۔
یعنی یہودیوں سے نفرت کی انتہا دیکھیں کہ خمینی اور اس کے پاسداران کا گند بھی ان کے گلے ڈالیں۔
19 سالہ عرفان اسفندیاری، ماں باپ کا اکلوتا بیٹا۔
جرم، جنوری 2026 میں ایران میں ہونے والے ہنگاموں میں برستی گولیوں سے بھاگتے مظاہرین کے لیے دروازہ کھولنا اور اندر داخل ہونے دینا۔ایرانی ملاؤں پر زرہ برابر بھی رحم نہیں کرنا چاھئے مہا حرامی ھیں یہ کالے ناگ
روژین محمودی پس از اعتراض به کشته شدن برادرش #مهدی_محمودی، و انتشار مطالبی در شبکههای اجتماعی درباره کشته شدن برادرش و نسبت دادن مسئولیت آن به جا، تحت پیگرد قرار گرفت و با اتهام «اخلال در نظم عمومی» به ۶۰ ضربه شلاق محکوم شد.
این حکم امروز اجرا شد.
#IranMassacre
پاکستان کی موجودہ ہائبرڈ رجیم سرکار نے ایران کی محبت میں یو اے ای میں مقیم 19 لاکھ پاکستانیوں کو بے یارو مددگار چھوڑ دیا ہؤا ہے ، اِس سے زیادہ نا اہل رجیم تو نیازی کی بھی نہیں تھی۔
میری جان زیارت والوں پر قُربان ہو، انشاءللہ وقت آنے پر دو نمبری فاشسٹوں کی طرح مایُوس نہیں کرونگا چاہے آپ اور آپ کی طرح سوچنے والے ساتھ ہوں یا نہ ہوں میں پشتونوں کے قاتل دہشت گردوں کو ہمیشہ بیرونی طاقتوں کے ایجنٹ اور زرخرید قاتل ہی کہونگا جہادی یا مُجاہد نہیں!!!!
جان محمد اچکزئی کے مطابق بلوچستان کا مسئلہ نہ ڈیولپمنٹ ہے نہ بات چیت- دیشتگرد ہر ڈویلپمنٹ پراجیکٹ تباہ کر دیتے ہین اور دیشتگرد سے مزاکرات کرنے کا کوئی طریقہ نہیں کیونکہ وو اسرائیل اور انڈیا کی پروکسی وار کا زرّیا بن گئے ہین -
سنیے
بوقاحة وتكبر يقول وزير خارجية إيران عباس عراقجي:
لقد قصفنا كل دول المنطقة، حتى عُمان ولم يجرؤ أي منهم على الرد على قصفنا.
تكبر وعنصرية النظام الإيراني تجاوزت كل التوقعات، والوقاحة الأشد ألماً هي من الداعمين العرب لهذا النظام الذي يتفاخرون بذله لهم ولجهلهم الأعمى.
لقد سبقهم صدام حسين وانتهى في حفرة صغيرة في الشارع، ونهايتهم ستكون قريبة وأشنع بإذن الله.
انہیں جید علماء نے افغانستان میں لڑنے والے مجاہدین فتوے دے کر تیار کیے تھے مگر ڈالر وسیلہ بنے تھے مگر اب مفت لشکر گناہ ہے۔ یہ منحوس بغیر پیسوں کے غسل اور نکاح تک نہیں پڑھاتے مٹھی میں چپکے سے نوٹ پکڑانے پڑتے ورنہ میت جہنمی اور نکاح فاسد ہوتا اور منہ علیحدہ سے بنا لیتے۔
@CENTCOMUrdu May God protect the brave soldiers of the USA. Deepest prayers for the 3 fallen soldiers who made the ultimate sacrifice. Thank you for your incredible service in defending humanity against the brutal and oppressive Iranian Mullahs' regime. 🇺🇸🙏
@NoaMagid Blood of these young guys is on Pakistan's Field Marshal, Prime Minister and USA's JD Vance who managed extended life of the monster regime, who ignored these Iranians in MoU and didn't secure a ceasefire for Iranian people who were the actual and main parties to the war.
Erfan esfandiari n’avait que 19 ans. Il a été pendu ce matin à l’aube par ce régime criminel qui occupe l’Iran depuis 47 ans.
19 ans !! Il a été enterré par le régime à 4h de chez lui, dans un coin perdu. Sa famille n’a pu se recueillir que 5 minutes …
Et certaines pourritures se demandent encore si éliminer chaque criminel de ce régime est légal ou non ?!! Certains osent encore affirmer que ce régime est soutenu par le peuple iranien. Certaines ordures osent comparer les Etats-Unis et la république islamique en faisant des équivalence immondes. Pourquoi on ne vous entend plus quand nos jeunes sont pendus chaque matin au moment de leur prière maudite islamique ?!!