فرط جذبات سے مغلوب ایک انڈین 🇮🇳 نے ایک اسرائیلی 🇮🇱 کو انکے یوم آزادی پر مبارکباد دیتے ہوۓ اسے "بردار ملک" لکھا-
اسرائیلی نے تاریخی جواب لکھا:- "نہیں, ہم بھائی نہیں ہیں- ہم دو مختلف لوگ ہیں- اسرائیل یورپ کے ملکوں کی طرح ہے اور انڈینز گائے کے اخراج میں دھنسے ہوۓ ہیں"- 🤣🤣