Urgent help Needed❗
شدید بخار تھا ۔۔ٹوٹر سے بریک لی تھی ۔۔یہ ویڈیوز دیکھی تو دل کٹ کے رہ گیا ۔۔اشفاق جو کہ سیکیورٹی گارڈ ہے۔اس کی زندگی بھر کی کمائی کرچیوں میں بدل گئی ۔۔قابل استعمال نا برتن نا چولہا نا واش روم ۔۔لیکن غریب ہے تو سوشل میڈیا پر بھوچال نہیں ایا ۔۔مجھے لگا تھا ابھی تک اس کی بہت مدد ہو چکی ہوگی ۔۔لوگوں کو اور پارٹ کو اس کی تکلیف کا احساس ہوگا ۔۔۔لیکن نہیں 💔
یہاں پر احساس بھی امیروں کا ہی ہوتا ہے ایک عام ورکر کتنی تکلیف میں ہے کسی کو کوئی پرواہ نہیں اپ میں سے جو بھی ان ان کی فیملی کا نمبر لینا چاہیں وہ نمبر لے رابطہ کریں اور ان کی اس تکلیف میں مدد کریں ۔۔تاکہ ان کے نقصان کا کچھ مداوا ہو سکے 🙏
پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی انفارمیشن سیکرٹری رحمن سدیس @RehmanSudais70 کے گھر پر دو پولیس اہلکاروں اور دو سادہ کپڑوں میں ملبوس افراد کا چھاپہ
ایک سلور کلر کی کرولا گھر کے باہر اور ایک ویگو ڈبل کیبن گلی کے آخر میں کھڑی تھی..
پشاور پولیس سے سوال ہے پشاور کو محفوظ بنانے کی زمہ داری کس کی ہے؟ کسی کو گرفتار کرنا ہے تو قانون کے مطابق کریں مگر جرم کیا ہے؟
پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی انفارمیشن سیکرٹری رحمن سدیس @RehmanSudais70 کے گھر پر دو پولیس اہلکاروں اور دو سادہ کپڑوں میں ملبوس افراد کا چھاپہ
ایک سلور کلر کی کرولا گھر کے باہر اور ایک ویگو ڈبل کیبن گلی کے آخر میں کھڑی تھی..
پشاور پولیس سے سوال ہے پشاور کو محفوظ بنانے کی زمہ داری کس کی ہے؟ کسی کو گرفتار کرنا ہے تو قانون کے مطابق کریں مگر جرم کیا ہے؟
مسلسل تین دنوں سے پہلے پشاور میں فلیکسز سادہ کپڑوں میں ملوث افراد نے پھاڑے۔۔۔
پھر ڈی ائی خان میں ہمارے یوتھ ونگ کے نوجوان جو کنونشن کر رہے تھے وہاں انہوں نے کرسیاں جلائی۔۔ یہ پاکستان کو خانہ جنگی کی طرف لے کر جا رہے ہیں۔۔۔
سہیل آفریدی
حالیہ واقعات کے پیش نظر اور 27 ستمبر لانگ مارچ کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف پشاور ریجن کی جنرل سیکرٹری ایم این اے شیر علی ارباب کا خصوصی پیغام! @saarbab#ستمبر27_فیصلہ_کن_مارچ
صوبائی وزیر فضل شکور خان کو پشاور سے نا معلوم افراد کی جانب سے اٹھایا جانا آئین، قانون، جمہوریت اور عوامی مینڈیٹ پر براہ راست حملہ ہے
عوام کے منتخب نمائندوں کو اس طرح اٹھایا جانا کس قانون کی رو سے جائز ہے؟ فضل شکور خان کو غائب کر کے آخر کیا ثابت کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے؟ خیبر پختونخوا کے عوام کے مینڈیٹ کی تذلیل بند کی جائے
اس طرح کے ہتھکنڈوں سے مرعوب نہیں ہوں گے، پرامن سیاسی جدوجہد کا حق چھیننا فسطائیت کی انتہا ہے، لیکن ہم آئین اور قانون کے دائرے میں رہ کر اپنے حقوق کی جنگ لڑتے رہیں گے
اراکین اسمبلی کو اغوہ کیا جا رہا ہے۔ یہ مسلط ٹولا بد حواس ہو کر ایسے عزائم کر رہا ہے جس کا ازالہ ممکن نہیں ہو گا ۔ صوبائی وزیر فضل شکور کے غیر قانونی اغواء کی پرزور مزمت کرتا ہوں۔
اسپیکرصوبائی اسمبلی بابر سلیم سواتی
#PakistanUnderMiltaryFascism
ایک خاتون چیف جسٹس کے ہوتے ہوئے پنجاب میں خواتین کے ساتھ جو سلوک کیا جا رہا ہے، اور چادر چار دیواری کا تقدس بغیر کسی ڈر اور خوف کے پامال کیا جا رہا ہے وہ انتہائی شرمناک اور ہماری روایات کے منافی ہے۔
آج صبح ایک بار پھر علیمہ خان کو جس انداز میں اغوا کیا گیا اور 3MPO کے تحت جیل منتقل کیا گیا، یہ بدترین سیاسی انتقام کے علاوہ کچھ بھی نہیں۔
اگر اختلاف عمران خان سے ہے تو مقابلہ بھی عمران خان کے نظریے اور سیاست سے کریں۔ ان کی اہلیہ، بہنوں، اور خاندان کی خواتین کو نشانہ بنانا کون سی سیاست، کون سا قانون اور کون سی اخلاقیات ہیں؟
ہماری مذہبی یا معاشرتی روایات نہیں کہ عورتوں اور بچوں پر ظلم کیا جائے، جیسا کہ موجودہ دور میں کیا جا رہا ہے۔ خواتین کو ہراساں کر کے، اغوا اور گرفتار کر کے اور خاندانوں کو دباؤ کا ذریعہ بنا کر نظریے کو شکست نہیں دی جا سکتی۔
“انہوں نے ہمیں پکڑ لیا ہے۔ ہم سب کو پکڑ لیا ہے۔ میری خالاؤں، میرے بھائی اور میرے کزنز کو بھی۔ انہوں نے ہم سب کو اغوا کر لیا ہے اور اب ایک بکتر بند گاڑی میں لے کر جا رہے ہیں۔” - شہریز خان
#AsimLaw