I am a mechanical engineer and founder of Arm Rehab Technologies which is making world's most affordable robotic arms for amputees to get back to a normal life.
لاہور میں پولیس حراست میں دو خواتین کی پراسرار موت، ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ پر3سینئر ڈاکٹرز کی اہم رائےدیکھئیے۔۔دونوں خواتین کے ایک ساتھ مرنے،ابتدائی پوسٹ مارٹم کا وقت ایک ہی ہونے،ایکسرے نہ ہونےاورایک جیسی رپورٹ آنے اور پولیس کے موقف پرسوالات۔دیکھئیے
War that @realDonaldTrump started saying it will be over in a couple of weeks has now been going on for 5 months. It is much easier to unleash use of force than to face the consequences of use of force. This lesson is true globally and for dealing with internal issues
حکومت کیا کرسگتی تھی؟
کیا پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اتنا اضافہ کرنا ہی واحد راستہ تھا؟ سیاستدانوں کو چھوڑیں اکونومسٹ علی خضر کا جواب سنیے 👇🏼@AliKhizar
ڈی سی وہاڑی وقاص گوریایہ تو غصہ کر گئے ہیں ، اس لیے پاکستان کے عوام کو انکی اوقات دکھانے کیلیے آج دس سے زائد گاڑیوں کے اسکواڈ میں اپنی سلطنت کا چکر لگانے نکلے ہیں۔ یقینا انکا ڈیزل بھی گورایہ صاحب کے والد محترم کی جائیداد سے نہیں بلکہ میرے اور آپکے ٹیکس کے پیسوں سے ڈالا گیا ہو گا، حکومت سے گزارش ہے کہ پیٹرول سو روپے مزید مہنگا کردے تاکہ گورایہ جیسے بابو دس کے بجائے بیس ڈالوں کے پروٹوکول میں نکل سکیں۔
یہ بیوروکریسی اصل ناسور ہے جو قوم کی جڑوں میں بیٹھ گئی ہے۔
ایک نوجوان نے IT کا سیٹ اپ بنایا 150 سے 200 افراد کو نوکریاں دیں ایک اس کا ملازم پولیس والے کا بیٹا تھا وہ کام نہیں کرتا تھا اسے اس نے نکال دیا تو پولیس والے نے اس IT کا سیٹ اپ لگانے والے نوجوان کو جھوٹے مقدمے میں ڈال کر تھانے لیجا کر خوب ذلیل کیا جا کے بعد وہ نوجوان دل برداشتہ ہو کر اپنا سیٹ اپ لگ کر بیرون ملک جا رہا ہے ۔
صدیق جان
Shameful. Very disturbing images of self destruction.
I condemn this with every ounce of flesh and every drop of blood in my body. First you bleed my country with your corruption and then you are cutting off my arms and legs to stay in power?
In World War II bridges & roads were destroyed to prevent the enemy from reaching their destination. In East Pakistan our army used this to stop the illegal Indian advance into our territory. For older Pakistanis it reminds me of the film ‘Bridge on River Kwai’ that was destroyed to prevent the enemy from progressing.
These images you see below are from GB and many others are coming in from Punjab. Roads are being dug up. Blast avalanches are being created to block roads to prevent a peaceful protest!
Pakistan itself is the enemy of this government and they are bent upon destroying it.
“پولیس گردی نے ایک اور بےگناہ کی جان لے لی”
۔۔
اڑھائی سال میں اس فسطائی حکومت نے اپنے ہینڈلرز کے ساتھ مل کر ہزاروں خاندانوں کے لاکھوں افراد برباد کیے
جن میں سیکڑوں بےگناہوں کا خون ناحق بھی شامل ہے
ارشد شریف کو دھمکیاں دینے والے، اسکا شو بند کروانے والے، اسکو دبئی سے نکلوانے والے، اس کے قتل کے منصوبہ سازوں، اس کے قتل کے سہولت کاروں، کرائے کے قاتلوں اور انصاف کے راہ میں روڑے اٹکانے والے
تمام فرعونوں پر ل ع ن ت