@Ali_MuhammadPTI پی ٹی آئی میں تو اب تمہاری بھی جگہ نہیں تیرے جیسا مذہب فروش ٹھگ فضل الرحمان کے ساتھ اچھا لگے گا عمران خان جیسے مجاہد کے ساتھ نہیں تھوڑا نہیں پورا سوچو
@utggondal عمر بھائی کمال کرتے ہو انڈیا کے پاس کوہلی اور شرما کے بعد صرف 2 ایمپیکٹ پلیرز ہے بمرہ اور پانڈیا باقی تو سب آئی پی ایل کی فلیٹ پچز کے شیر ہے جو تھوڑا ہلتی گیندیں اور لمبی باونڈریز پر ڈھیر ہو گئے اور بالنگ تو ان کی بمرہ کے بغیر پہلے ہی اوسط درجے کی ہے
@Asadullakhan02@utggondal اب اگر بابر کو کپتان بنایا ہے تو پھر 50 اوورز کا بھی بناے شاہین کی تو جگہ ہی نہیں بنتی ٹیم میں شاہین اس وقت سسر کے کوٹے پر عاکف جاوید کا حق مار رہا رؤف خواجہ آصف کے کوٹے پر احمد دانیال کا حق مار رہا ہے شاداب مقیم کا
@Asadullakhan02@utggondal پاکستان کی کرکٹ میں جب تب عاقب جاوید اور مصباح موجود ہے ایسے ہی فیصلے ہونگے کامران غلام علی رضا کی جگہ بنتی تھی اویس ظفر اور محمد علی کی جگہ دوسرا فیصل اکرم ان کے پاس اتنا تگڑا سپنر موجود ہے لیکن مجال ہے کہ سلیکٹ کرے ویسٹ انڈیز والوں کو فیصل کی سمجھ ہی نہیں آنی تھی
@Tahrim739 پہلی بات مولا علی علیہ السلام نے اپنی زندگی میں اپنے بیٹے کو خلافت کے لیے نامزد نہیں کیا نمبر 2 کہاں امام حسن مجتبیٰ اور کہاں یزید لعنتی تیسرا آج کل تم جیسی یزید کی گندی اولاد اپنے باپ کو سہی خلیفہ ثابت کرنے پر تلی ہے تو یہ تمہاری حسرت ہی رہے گی