گوادر میں تعینات ہونے والی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ثناء ماہ جبین عُمرانی نے عہدے کا چارج سھنبال لیا
ثناء ماہ جبین عُمرانی ضلع گوادر کی بیورو کریسی میں تعنیات ہونے والی پہلی خاتون آفیسر ہیں @SanaMahjabeen
بیرسٹر شیرافضل خان مروت کے بہنوئی حبیب خان اور ان کے گن مین کو اغوا کے بعد قتل کرنا انتہائی افسوناک اور قابل مذمت واقعہ ہے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا گوہ ہوں کہ مرحومین کی مغفرت فرمائے اور ان کے اہلخانہ کو صبروجمیل عطا فرمائے۔ خیبرپختونخواہ میں سیکورٹی کے مخدوش صورتحال قابل تشویش ہیں۔ سیکورٹی فورسز کی زمہ داری ہےکہ ہر شہری کو تحفظ فراہم کریں۔