ایک زمانہ تھا کہ قومی ایوارڈز اور نشانات عزت کی علامت تھے مگر اس قابض دور میں وہی شخص عزت کے لائق ہے جو دربار میں بٹتے ان تمغوں کو لینے سے انکار کرے۔ وہ ایوارڈز جن تک پہنچنے کے لیے جمہوریت کی لاش پر سے گزرنا پڑ رہا ہے عزت نہیں ذلت کی علامت ہیں
Our father lived in Pakistan - away from us - for most of our lives. Not because he had to, but because he chose to stand up against a corrupt regime. While he wasn’t there every day as a father, Pakistan had him as a leader. He gave his country everything: hospitals, universities, and a movement for justice.
He’s been offered the chance to spend the rest of his days in comfort - going on walks or playing cricket with us in England. Instead, he chooses to remain locked away in a dark prison cell.
His sacrifice is for Pakistan.
His strength comes from its people.
لمحہ فکریہ 😥
آل سعود سے جلنے کی ضرورت نہیں بات جیب کی ہے.
ہم نرگس نچاتے ہیں کیونکہ بھوکے ننگے ہیں انہوں نے جینیفر لوپیز نچائی کیونکہ پیسہ تھا ،۔ پیسہ پھینک تماشہ دیکھ۔
لیکن حرام صرف وی پی این VPN ہی ہے وہ استعمال نہ کرنا باقی سب جائز ہے۔۔!
ادویات کی قیمتوں میں اضافہ ۔ ممبران اسمبلی اپنی تنخواہیں بڑھانے اور غریبوں پر ٹیکس لگانے کے علاوہ کچھ نہیں کر رہے ۔ پی ٹی آئی ، مسلم لیگ ن ، پیپلزپارٹی ، ایم کیو ایم ارکان اسمبلی کی تنخواہیں بڑھانے پر متفق ۔
سلمان اکرم راجہ کی بات دل چِیر گئی۔
ہم پر ہر وہ دروازہ بند کر دیا گیا ہے جو ہمیں انصاف دے گا اب اگر مجھے یا آپ کو اٹھا لیا گیا تو وہ ہی حشر ہو گا جو انتظار حسین پنجوتھہ کا ہوا،
اس لئے اگر حق لینا ہے تو سڑکوں پر آنا ہوگا۔
آئینی ترمیم والوں نے گھا گھرا اور چولی پہنی ہوئی ہے مگر منہ گھونگٹ میں چھپایا ہوا۔ ارے بھائی سب نظر آ رہا،گھونگٹ ہٹاو جو کرنا ہے ڈنکے کی چوٹ پر کرو۔
ہمیں بے وقوف نہ سمجھو !
سائرہ بانو کی @siasatpk سے گفتگو 👇
https://t.co/HROGUYWQam
@Saira_Banokhan