آپ الٹے لٹک جائیں یہ کٹھ پتلی لڑنے والا نہیں چاٹنے والا گروہ ہے۔ لڑجانے والا قید تنہائی میں ہے۔ ایک آنکھ ضائع ہے۔ مہینوں سے اسکی کوئی خیر خبر نہیں۔ آپ کی پوسٹس آپ کی آواز آپ کی اسے ضرورت ہے۔
میری بیٹی کی عید پر کال آنی تھی…
میں بہت پریشان تھا کہ آخر کیا وجہ ہے کہ نہ داماد بات کروا رہا ہے اور نہ ہی بیٹی کی کوئی خبر ہے۔
عید گزر گ��ی… دل بے چین رہا، تو میں نے جہلم سے کراچی کی ٹرین پکڑی
اور بلدیہ ٹاؤن، اتحاد ٹاؤن میں اپنے داماد کے گھر پہنچ گیا۔
جب میں نے داماد کو کال کی تو اس نے کہا:
“ہم کہیں گئے ہوئے ہیں۔”
مجھے شک ہوا، میں نے اہلِ علاقہ سے پوچھا کہ میری بیٹی اس گھر میں رہتی تھی…
تو انہوں نے بتایا:
عید سے کچھ دن پہلے ایک شادی شدہ لڑکی کا انتقال ہوا تھا،
اور اسے دفنا بھی دیا گیا ہے۔
جب نام پوچھا تو پتا چلا… وہ میری بیٹی “مسکان” تھی 💔
یہ سن کر میرے قدموں تلے زمین نکل گئی…
میں وہیں گر گیا… مجھے یقین نہیں آ رہا تھا کہ میری بیٹی اب اس دنیا میں نہیں رہی۔
میں ایک بوڑھا باپ ہوں…
اتحاد ٹاؤن قائم ��انی چوکی تھانے کے چکر لگا لگا کر تھک چکا ہوں،
لیکن 10 دن گزرنے کے باوجود ابھی تک مقدمہ در�� نہیں کیا گیا۔
میری صرف ایک گزارش ہے:
میری بیٹی کی قبر کشائی کی جائے، اس کا پوسٹ مارٹم کیا جائے تاکہ حقیقت سامنے آ سکے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ تحقیقات جاری ہیں…
لیکن میرا دل گواہی دے رہا ہے کہ میری بیٹی کے ساتھ ظلم ہوا ہے۔
😪 کیا کوئی ہے جو ایک بے بس باپ کے لیے آواز اٹھائے؟
میری ہڈیوں میں اب اتنی طاقت نہیں رہی…
📢 اگر آپ انصاف چاہتے ہیں تو اس آواز کو آگے پہنچائیں
During the genocide in Gaza, Israel murdered around 22,000 children, thousands of them infants—yet the world barely blinked.
This footage was filmed by journalist @FadiAlwhidi before Israel attempted to kill him, leaving him partially paralyzed.