- Took Pakistan's Women World Cup matches out of India
- Took Pakistan's T20 World Cup matches out of India
- Took the entire 2025 Asia Cup out of India
- Refused to hand over the Asia Cup trophy to India
- Won rights for 2028 Women's T20 World Cup
- Brought ICC & BCCI on their knees
Mohsin Naqvi is the strongest man in Asia right now. He's the most powerful PCB chairman ever and he's also India's worst nightmare 🇵🇰🇮🇳🔴
وزیر اعلیٰ مریم نواز روزانہ بگ تھری سبزیوں کے ریٹ ڈیش بورڈ پر چیک کرتی ہیں
پرائس کنٹرول کے لئے 6500 تاجروں سے مل چکی ہوں
20 لاکھ لیٹر سے زائد سرف والا دودھ ضائع کیا ہے
چیئرپرسن وزیر اعلیٰ ٹاسک فورس پرائس کنٹرول سلمیٰ بٹ صاحبہ کا خصوصی انٹرویو جلد
The Chief Minister inspected the Green Policing Unit’s electric patrol vehicle. She personally drove the electric vehicle and was given a detailed briefing on the Green Policing Unit and the electric vehicle.
Punjab Police/Traffic Dept have received their first fleet of electric patrolling vehicles, equipped with advanced cameras, sophisticated security & communication systems. This marks a major step toward smarter and more efficient policing.
Punjab is transforming at a rapid pace.
2018 میں پنجاب اور وفاق میں جو سیاسی جوڑ توڑ ہوا تھا بالکل اسی طرح گلگت بلتستان میں شروع ہوا ہے مسلم لیگ ن کو ایک بار پھر دیوار کے ساتھ لگایا جاریا ہے ہماری صوبائی اور مرکزی قیادت خرگوش کی نیند سو رہی ہے
@MaryamNSharif
یہ حسین تحفہ قائد پاکستان مسلم لیگ ن جناب میاں محمد نواز شریف نے گلگت بلتستان کے عوام کو دیا ہے جو کے صدیوں تک یاد رکھا جائے گا
شکریہ نواز شریف🧡❤️
@MaryamNSharif@NawazSharifMNS
اکثر لوگ پوچھتے ہیں کہ گلگت اور سکردو کے درمیان کتنا فاصلہ ہے؟ کیا یہ دونوں شہر قریب ہیں یا دور؟ تو آئیے،
آج ہم آپ کو گلگت بس اسٹینڈ سے سکردو تک ایک حسین سفر پر لے چلتے ہیں۔ یہ راستہ نہ صرف دلکش مناظر سے بھرا ہوا ہے بلکہ خود ایک یادگار تجربہ ہے۔
اس دوران ہمارے ساتھ گلگت بلتستان کے معروف اینکر پرسن محمد علی انجم @MuhammadAliAnj3 بھی موجود ہیں، جو اپنی دل فریب آواز اور سنہری اردو میں آپ کو گلگت، سکردو اور اس شاہراہ کے بارے میں دلچسپ تفصیلات بتائیں گے۔ یقین مانیے، یہ سفر آپ کے لیے ایک معلوماتی اور روح کو چھو لینے والا تجربہ ہوگا
یہ حسین تحفہ قائد پاکستان مسلم لیگ ن جناب میاں محمد نواز شریف نے گلگت بلتستان کے عوام کو دیا ہے جو کے صدیوں تک یاد رکھا جائے گا
شکریہ نواز شریف🧡❤️
@MaryamNSharif@NawazSharifMNS
اکثر لوگ پوچھتے ہیں کہ گلگت اور سکردو کے درمیان کتنا فاصلہ ہے؟ کیا یہ دونوں شہر قریب ہیں یا دور؟ تو آئیے،
آج ہم آپ کو گلگت بس اسٹینڈ سے سکردو تک ایک حسین سفر پر لے چلتے ہیں۔ یہ راستہ نہ صرف دلکش مناظر سے بھرا ہوا ہے بلکہ خود ایک یادگار تجربہ ہے۔
اس دوران ہمارے ساتھ گلگت بلتستان کے معروف اینکر پرسن محمد علی انجم @MuhammadAliAnj3 بھی موجود ہیں، جو اپنی دل فریب آواز اور سنہری اردو میں آپ کو گلگت، سکردو اور اس شاہراہ کے بارے میں دلچسپ تفصیلات بتائیں گے۔ یقین مانیے، یہ سفر آپ کے لیے ایک معلوماتی اور روح کو چھو لینے والا تجربہ ہوگا
کنوداس گلگت سے لاپتہ نوجوان راجہ کاشان ق ت ل ملزمان گرفتار۔۔
کنوداس گلگت سے چند روز قبل لاپتہ ہونے والے یاسین کے رہائشی نوجوان راجہ کاشان کو قتل کر دیا گیا ہے۔
پولیس کے ذمہ دار ذرائع کے مطابق مقتول کو دو دوستون اپنے ساتھ لے گئے تھے جنہیں گرفتار کیا گیا۔ ابتدائی تفتیش کے دوران دونوں ملزمان نے نوجوان کو قتل کرنے اور لاش دریائے گلگت میں پھینکنے کا اعتراف کر لیا ہے۔
ملزمان کی نشاندہی پر جائے وقوعہ سے مقتول کا ایک چپل برآمد ہوا جسے ورثاء نے شناخت کر لیا، جبکہ مقتول کا موبائل فون بھی پولیس نے ملزمان سے برآمد کر لیا ہے۔
مقتول کے ورثاء اور پولیس کی ٹیم نے ریسکیو 1122 کے تعاون سے دریائے گلگت میں جسد خاکی کی تلاش شروع کر دی ہے، جو تاحال جاری ہے
ورثاء اور عوام کی حکومت وقت سے اپیل ہے کہ مقتول کے اہل خانہ کو انصاف فراہم کیا جائے اور ملزمان کو قانون کے مطابق سخت سزا دی جائے
سینئر صحافی اور ولاگر رضوان رضی صاحب @ رضی دادا جمہوری جدوجہد میں میڈیا کی ایک طاقتور اور توانا آواز رہے۔ ان کے نکتہ نظر اور انداز سے بجا طور پر اختلاف ہوسکتا ہے لیکن اپنی کسی غلطی پر معذرت طلب کرنے والے کو مشق ستم بنالینا بھی کسی مہذب قرینے کا اظہار نہیں اور نہ ہی معاشرتی آداب کے مطابق ہے۔ اگر وہ افسوناک عمل تھا تو یہ اس سے بھی زیادہ قابل مذمت رویہ ہے۔ ایک واقعے کو لسانی، صوبائی یا کوئی اور رنگ اور بھی زیادہ افسوسناک اور متعصبانہ ہے
Met my brother, His Majesty King Abdullah II of Jordan, on the sidelines of the Arab–Islamic Summit in Doha.
I condemned Israel’s aggression & lauded His Majesty’s steadfast leadership on the Palestine issue and appreciated Jordan’s constructive role in the delivery of humanitarian assistance to Palestine.
We agreed on the urgency of Muslim unity & close coordination to mobilize global support for peace & stability in the region.
🇵🇰🤝🇯🇴