Living a perfect life with the grace of Allah almighty. A proud Muslim,Pakistani and an ethnic Kashmiri. Worship and ask only from Allah. Cancer survivor
��لصحفي الشجاع وصوت غزة للعالم، "أنس جمال الشريف" ، الذي حرّض عليه الاحتلال ليلًا ونهارًا، وقصف منزله واستشهد والده، لم يتوقف عن نقل الحقيقة وفضح ما يجري في غزة.
وكعادته، يواصل الاحتلال نشر ادعاءات واهية وكاذبة بحق الصحفيين، في محاولة لتبرير جرائمه واستهداف الأصوات التي تنقل الحقيقة، وللتغطية على ما يتعرض له أهل قطاع غزة من جرائم وانتهاكات مستمرة.
رحل أنس شهيدًا، لكن صوته لم يرحل. بقيت صوره وشهاداته وتقاريره شاهدًا على ما أراد أن ينقله للعالم.
ماشاء اللہ بینک الحبیب نے وہیل چیئر استعمال کرنے والے کسٹمرز کے لیے ریمپ بنایا ہے، بینک کے تمام عملے کو مینجر سمیت صبح شام وہیل چیئر پہ بٹھا کر اس ریمپ سے اتارنا چڑھانا چاہیے تاکہ انہیں اس سہولت کا اندازہ ہو، بینک الحبیب کی یہ برانچ ایسے عظیم کارنامے پر صدارتی ایوارڈ برائے حُسن کارکردگی کی مستحق ہے!
Everyone is loving Razaullah right now. He took 4 wickets and scored 80 odd. But Aamir Jamal did the same thing in Australia in 2024. He took 6 wickets and scored 82. Few tests later was dropped. And look where he is now. Hope we don’t ruin Razaullah the way we ruined others.
There were moments when Razaullah was batting that many Pakistan fans will have smiled and forgotten about all of the current troubles in Pakistan cricket.
The exuberance of youth, not scarred by team politics, not weighed down by expectations.
It was wonderful to see.
#ENGvPAK #Cricket
جب تک پاکستان کا اشرافیہ اپنا علاج سرکاری ہسپتالوں میں نہیں کروائے گا، اپنے بچوں کو سرکاری سکولوں میں نہیں پڑھائے گا،یہ ملک اوراسکے ادارے اسی طرح تباہ حال رہیں گے۔عوام جلتی اور مرتی رہے گی۔جس دن ��کمرانوں کا ذاتی مفاد ان اداروں سے جڑ گیا، یہ ادارے کچھ ہی عرصہ میں مثالی بن جائیں گے
افسوس کہ وفاقی وزرا کئی دن سے اسلام آباد کے پمز اسپتال کی شان میں قصیدے بیان کر رہے تھے پمز میں آج آگ لگ گئی اور 15 نومولود بچوں کی جان چلی گئی اللّٰہ تعالیٰ ان بچوں کے والدین کو صبر دے اور حکمرانوں کو ہدایت عطا کرے جن کی غلط بیانیاں ایک تماشہ بن چکی ہیں
@HarisSajidh2 Sui, a town of Balochistan supplied gas to industries and people of Pakistan for 74 years, but what did Balochistan get in return. Who used that gas and whom got benefit from it. Kindly reflect upon it.
لگتا ہے پاکستان کی ہر حکومت، ہر اسٹیبلشمنٹ۔۔۔ شوگر مافیا کی یا تو غلام ہے یا ساتھی ہے۔ جتنی بے شرمی سے شوگر مافیا اور آئی پی پیز پاکستانی غریب عوام کے ٹیکس سے حرام کے اربوں ڈالرز بناتے ہیں، ایسٹ انڈیا کمپنی کے لواحقین کو پتا چلے وہ بھی شرما جائیں۔ اُنھیں تو جہازوں پر کم از کم ہزاروں کلومیٹر کا مشکل سمندری سفر کر کے آنا پڑتا تھا اور بدلے میں کچھ نہ کچھ ادا بھی کرنا پڑتا تھا۔ لیکن یہاں حال یہ ہے کہ "آئی پی پیز" بجلی پیدا کیے بغیر باقاعدگی سے ملینز آف ڈالرز لینے کے "پابند" ہیں۔ شوگر مافیہ اتنا لاڈلا ہے کہ پہلے انھیں گنا خریدنے سے چینی بنانے تک حکومت سے امداد ملتی ہے، پھر ایکسپورٹ کرنے کی "سہولت" ملتی ہے کہ بیچاروں سے زیادہ چینی بن گئی ہے۔ پھر چینی کی قلت پیدا کرنے کی اجازت ملتی ہے۔ پھر مہنگی کر کے بیچنے کی سہولت دی جاتی ہے۔ پھر ایکسپورٹ کی ہوئی چینی امپورٹ کرنے میں مدد ملتی ہ�� اور ۔۔۔۔ یہ وہ شوگر ملز ہیں جنھیں لگانے کے لیے بھی حکومتی قرضے اور "امداد" ملی تھی، اُس ملک کی حکومت سے امداد جو خود آئی ایم ایف سے امداد لے رہی ہے۔ آئی ایم ایف تو قرضہ معاف نہیں کرتا البتہ مافیا کے قرضے معاف ہو جاتے ہیں۔ پنجاب اور سندھ کی شوگر ملز اور کے پی کے تمباکو مافیا کو کوئی ہے پوچھنے والا؟
پچھلے 4 سال میں سیاسی طور پر دیکھا جائے تو مسلم لیگ ن نے سب سے زیادہ نقصان اٹھایا۔ جو خاموش ووٹر کسی سیاسی جماعت سے تعلق نہیں رکھتے تھے وہ ہمیشہ مسلم لیگ ن کو ووٹ دیتے تھے۔ 2021 میں پاکستان بھر میں 15 ضمنی انتخابات ہوئے 14 حلقوں میں ن لیگ کو کامیابی ملی، جبکہ تحریک انصاف پنجاب اور وفاق میں حکومت ہونے کے باوجود صرف ایک نشست جیت سکی اور 14 حلقوں میں شکست ہوئی۔
عدم اعتماد کی ووٹنگ سے 3 ماہ قبل دسمبر 2021 میں خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں بلدیاتی انتخابات ہوئے۔ تحریک انصاف پشاور، کوہاٹ، بنوں سمیت بڑے شہروں میں میئر کا الیکشن ہار گئی تھی۔ تحریک انصاف کی مقبولیت بلکل ختم ہوئی تھی۔
عدم اعتماد کے دوران عمران خان نے سائفر کو لے کر اس طرح سیاست کی اور اسے اپنی گرتی ہوئی مقبولیت کی بحالی کے لیے اس انداز میں استعمال کیا کہ باقی سیاسی جماعتیں دیکھتی رہ گئیں۔ سائفر کے بیانیے کے ذریعے عمران خان نے اپنی گرتی ہوئی سیاسی مقبولیت کو ��وبارہ بحال کر لیا۔
بڑے بڑ�� اولیاء اللہ اور علماء سے زیادہ بڑا مقام ہے غزہ کے ان معصوم بچوں کا۔۔۔ یہ سیدی رسول اللہ کے محبوب یتیم بچے ہیں۔۔۔ غزہ کے مرابطین اور مجاہدین کے بچے ہیں۔۔
اس امت کی ابرو ہیں۔۔ یہ بہترین امت ہے جو اج کے دور میں زندہ ہے۔۔ جو ازمائشیں مصیبتیں پریشانیاں اور قتل عام ان پر توڑا گیا ہے، اس کی مثال انسانی تاریخ میں نہیں ملتی۔ اس کے باوجود یہ صبر کرنے والے ہیں۔۔ شکر کرنے والے ہیں۔۔ اپنے ایمان پر قائم ہیں۔ اللہ سے راضی ہیں اور اللہ ان سے راضی ہے۔
ماشاءاللہ قوۃ الا باللہ۔ کیا خوبصورت جماعت ہے یہ۔
اور کیا بدنصیب جماعت ہے جس نے ان کو اکیلا چھوڑ دیا۔۔
To whom it may concern
Franklin D. Roosevelt once said ,
“In politics, nothing happens by accident. If it happens, you can bet it was planned that way.”
I invite every #Pakistani inside and outside #Pakistan to read this tweet by the advisor to UAE President Mohamed bin Zayed, a university professor widely considered an unofficial spokesperson for MBZ and the UAE. In this tweet, he summarizes the UAE’s current, condescending view of Pakistan.
He tweeted in Arabic:
"It is a twist of irony that a country where a quarter of the population lives in poverty, a third is illiterate, and the national income is $400 billion, a country suffering from corrupt military rule since its inception, chronic internal unrest, and wars with its closest neighbors, whose only qualification is possessing 170 nuclear bombs, is opportunistically posturing to defend a nation that ranks among the world's top 20 economies."
On the surface, this tweet is an insult to Pakistan. However, if we look at it objectively, it serves as fresh evidence of what many observers are repeating today, that the UAE under its current leadership is pure evil.
Look at the crimes of its genocidal allies in Sudan, its support to partition Yemen, its conspiracies against Saudi Arabia, its alliance with the genocidal government in Tel Aviv, its hostility toward every democratic transition in the Islamic world, and its leading role in funding the global Islamophobia industry.
3 years since #ImranKhan is in Jail, practically no Opposition in the country. No Judicial Activism, full Institutional support granted.
Yet the Govt can’t even get a basic Petrol Pricing Mechanism right: prices falling internationally but soaring in #Pakistan