@iqrarulhassan Nothing new, you are taking Imran Khans’s narrative and editing it. that’s what i can expect from a newcaster who has done nothing till today for his country or people.
سلمان صفدر کی رپورٹ پڑھنے کے بعد جزبات پر قابو رکھنا ممکن نہیں،پھر بھی میں کوشش کروں گا بات قانونی پیرائے میں رہ کر کروں اگرچہ بات قانون سے بہت آگے بڑھ چکی ہے۔
عمران خان کے خلاف جرم کا ارتکاب ہوا ہے اور یہ جرم اس ریاست نے کیا ہے جس کا چہرہ غفور انجم ہے۔ اس کو ہم نہیں بھولیں گے عمران خان صاحب کی خصوصی ہدایت آئی ہے انہوں نے کہا ہے کہ سلمان راجہ کو کہو غفور انجم کے خلاف فوری مقدمہ دارج کریں۔
اس جرم میں شریک سب کے نام سامنے آئینگے ہم کسی پر پردہ نہیں ڈالیں گے ایک نام کی نشاندہی خان صاحب نے خود کردی ہے۔ اور جیسا علیمہ آپا نے کہا اسلام آباد ہائیکورٹ بھی اس تمام عمل میں برابر کی شریک ہے۔ سلمان اکرم راجہ
”پورا پاکستان جانتا ہے انتخابات میں پی ٹی آئی کے خلاف جو بربریت کی گئی، نشان چھینا گیا، امیدواران کے کاغزات نامزدگی چھینیں گے، اس کے باوجود پورا پاکستان نکلا عمران خان پر اعتماد کیا اور اس کے امیدواروں کو ووٹ دیا لیکن بدقسمتی سے ڈنڈے کے زور اور بندوق کی نوک پر اس مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا گیا۔ اور ایسے نااہلوں کو مسلط کیا گیا جو جی ڈی پی گروتھ عمران خان صاحب 6.1 پر چھوڑ کر گئے تھے آج وہ 2.6 پر آچکی ہے۔ ان نااہلوں نے پاکستان کے قرضے 3سالوں میں 43 ہزار ارب روپے سے 80 ہزار ارب تک پہنچا دئیے۔ ان نااہلوں کی وجہ سے پاکستان تنہائی کا شکار ہوتا جارہا ہے“۔ وزیراعلی @SohailAfridiISF
جو محبت سندھ کے عوام نے دی وہ ہم کبھی نہیں بھول پائیں گے لیکن سندھی ٹوپی اور اجرک کی جو بے حرمتی سندھ حکومت نے کی اس کو آپ بھی مت بھولنا، انہوں نے صرف سندھ کی روایات نہیں توڑیں بلکہ پورے پاکستان کے آئین کا بنیادی ڈھانچہ بدل دیا ہے۔ وزیراعلی سہیل آفریدی کا کراچی جلسہ سے خطاب
تاریخ یاد رکھے گی کہ کیسے سندھ حکومت نے ایک منتخب وزیراعلی کے راستے بند کر کے اس کی جان خطرے میں ڈالی
پیپلز پارٹي سندھ میں خیبر پختونخوا کے وزیراعلی کے راستے بند کر کے اسٹیبلشمنٹ کی c ٹیم ہونے کا ثبوت دے رہی ہے