آخری دیدار۔۔۔۔
مرنے سے پہلے اپنے بچوں اپنی آنے والی نسلوں کو یہ لازم بتانا کہ اپ نے وہ دور بھی دیکھا ہے جب ایک 86 سال بزر�� اسلام کی جنگ اکیلا لڑ رہا تھا اور سارے اسلامی ممالک عیاشیوں میں ڈوبے ہوئے تھے اللہ اس عظیم انسان کے درجات بلند فرمائے اور ایران کو فتح نصیب فرمائے آمین
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
عزیز اور سربلند ملتِ ایران!
مسلمان اقوام اور دنیا کے آزاد لوگوں!
“خدا کا ایک بندہ، خدا سے جا ملا۔”
اللہ کے بندوں میں سے ایک بندہ اپنے رب سے شہادت کے ساتھ جا ملا۔
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ💔
#Irán#Alilarijani
میں برسوں سے عمران خان کے ساتھ رابطے میں رہا ہوں۔ جب میں نے ان سے پوچھا کہ وہ سیاست میں کیوں آ رہے ہیں تو ان کے عین الفاظ تھے:
"میں چاہتا ہوں کہ میرا ملک وہ ملک بنے جو وہ بن سکتا ہے۔" سابق آسٹریلوی کرکٹ کپتان، گریک چیپل
#GregChappell
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں