مبارکباد
تمام سرکاری ملازمین اور اساتذہ کو مبارک باد ، پنجاب حکومت نے وفاق کی طرز پر 35 فیصد تنخواہیں رننگ بیسک پر اور پینشن میں 17.5 فیصد اضافہ کی منظوری دے دی ۔
Retweet this
ٹویٹر احباب سے التماس ہے۔ ٹرینڈ کو رکنے نہیں دینا اس کی پوزیشن تب تک بحال رکھنا ہے جب تک حکومت مطالبات نہیں مانتی
ہم لے کے رہیں گے اپنا حق
#چلو_چلو_لاہور_چلو
پنجاب ملازمین دھرنا و احتجاج،
سِوَل سیکریٹریٹ لاہور ۔
پنجاب ملازمین سماء نیوز کو ملازمین کا مسئلہ بتا کر احتجاج ریکارڈ کرواتے ہوئے ۔
#چلو_چلو_لاہور_چلو