From his very first match to his 8th EVO Title today... 🇵🇰🎮👑
He isn't just a player; he is a living legend who inspired an entire generation of Pakistani gamers. 🕹️⚡
Congratulations, champ! We are incredibly proud of you! 🙌👑
#Tekken8#ArslanAsh#Evo#PakistanGaming#GOAT
✊ #justiceforsindhempolyees: A Teacher's Appeal, I am a teacher, and today, my classroom is empty 😔 not because I want to abandon my students, but because I can no longer silently endure the injustices forced upon the entire body of Sindh Government Employees.
#justiceforsindh
#Chandrayaan2 yaad Hy #Pakistani awam... Yaad hi hoga us din humne jashn Jo manaya tha 😔 Sep 2019 to Jul 2023 where we are
Today's news is #Chandrayaan3 last words for self motivation Zindagi ka pahiya chal rha Hy na #ALHAMDULILLAH 😇🙏🏼
#pakistan ❤️
ہم اپنی سیاسی دشمنیاں نبھانے کے لئے حرم کی حرمت تک بھول گئے ریاست مدینہ کے تقدس سے بھی منکر ہو گئے۔
نعرے لگانے والوں کی پہچان تو پاکستان ہی رہے گی۔
آج ناقابل تلافی نقصان پہنچا ہے
اسلام علیکم!
میرے پیارے ہم وطنوں جی میں آپ سب سے مخاطب ہوں آج آپ سب نے بہت جوش و جذبہ کے ساتھ اپنی ماں بہن بیٹی اور بیوی کی نمائش کر شکے ہوں تواب 2 رکات نماز شکرانا ادا کر کے اپنے وطن پاکستان کے لیے دعا کریں
شکریہ🙏
#HappyBirthdayDearPakistan#14AugustAzadiDay#Pakistanis
SPSC Breaking News !!
یہ نیوز آپ دیکھ سکتے ہیں یہ اس بات کو چیخ چیخ کے کھ رہی ہے کہ سندھ میں میرٹ نہیں چلتاہے تو بس پیسہ پیسہ پیسہ۔۔۔۔!
سندھ ھائی کورٹ نے سندھ پبلک سروس کمیشن کے چیئرمین اور میمبرز کو کو ہٹادیا،
باکی نیوز خود دیکھیں.
#spsc#SindhGovt#nomerit#TrueFace#silence
🇺🇸: I am Unemployed
🇵🇰 : Social Activist | Youth Activist | CEO & Founder | Director | Social Media Influencer | Digital Marketing Expert | Human Rights Defender | Creative Thinker | Career Consultant | Motivational Speaker | Mentor
اسلام علیکم!
آج10محرم الحرام کے دن سڑکوں پر 2 امتی دکھائی دیے 1 وہ جو ماتم کرتے رہے اور 1 وہ جو نمائش، بس جو نہیں دیکھ سکا میں وہ تھی امت محمد صلی اللہ علیہ وسلم۔ 😭
#Muharram
اسلام علیکم!
میرے پیارے ہم وطنوں آج بارش کے بعد ہم ایسے ہی سیروتفریح کے لیے چلے تو راستے میں 1 قبرستان دکھا جس کی منظر کشی میں بیاں نہیں کر سکتا بس یہی کہوں گا کہ وقت نکال کے قبرستان بھی چکر لگا آئیں دل میں یہ ضرور یاد رکھیں کہ ہماری بھی آخری آرام گاہ وہی ہے🙏
شکریہ
#قبرستان
اسلام علیکم!
میرے پیارے ہم وطنوں جی میں آپ سب سے مخاطب ہوں آج آپ سب نے بہت جوش و جذبہ کے ساتھ اپنی ماں بہن بیٹی اور بیوی کی نمائش کر شکے ہوں تواب 2 رکات نماز شکرانا ادا کر کے اپنے وطن پاکستان کے لیے دعا کریں
شکریہ🙏
#HappyBirthdayDearPakistan#14AugustAzadiDay#Pakistanis
Wah Sarkaar Wah !
Aaj tak ye to dekha tha k Mangny ka kaam sirf Fakeeron aur Tv shows tak hi mehdood tha aaj kia dekhny ko mil rha h Daam bnany h to Qoum se hi FUND ly lia jae #Cheif_Justics_sb Kahan hy is Qoum ka ada kia hwa tax jo hum saloon se pay kar rhy h...?