سرفراز بگٹی صاحب جتنا سیاسی قد ہے اُتنی بات کریں نواز شریف نے ائیرپورٹ سے کہاں جانا ہے یہ نہ آپ کا مسئلہ ہے اور نہ آپ کا فیصلہ ۔اپنی فورس اور تیاری عوام کو تحفظ اور امن فراہم کرنے کے لئے استعمال کریں .قائد نواز شریف نے 21 اکتوبر کو ایئرپورٹ سے کہاں جانا ہے؟ یہ نواز شریف اور عوام کا فیصلہ ہوگا۔ .نواز شریف اس ملک کے تین دفعہ کا منتخب وزیراعظم ہیں جس پہ جھوٹے کیس بنا کر بےبنیاد الزام لگا کر ناحق سزا دی گئی۔ نواز شریف سے انتقام اور دشمنی لیتے لیتے ملک کا ہر شعبہ برباد کر دیا، عوام کو بھوکا اور بے روزگار کر دیا گیا۔جس کرسی پہ تھوڑی مدت کے لئے بیٹھے ہیں اسے "تاحیات" نہ سمجھنے کی غلط فہمی سے باہر آجائیں، نواز شریف کی نہیں ملک کی فکر کریں۔2017 سے لے کر اب تک اِس طرح کے جھوٹے پروپیگنڈے اور سازش سے عوام کے ساتھ بہت ناانصافی ہو گئی، اب بس !
کوآرڈینیٹر یوتھ مسلم لیگ ن ڈسٹرکٹ گجرات امیدوار صوبائی اسمبلی پی پی 32 قائد مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف کے استقبال کے سلسلے میں کیا گیا مشاورتی اکٹھ
Let's give a standing ovation to @ShazPtiUk for her relentless commitment in creating a platform to fight against the illegal abduction of @ImranRiazKhan.
Her dedication is a shining example, and she's undeniably one of the strongest women I know.
#ImranRiazKhan
پاکستان پہ قابض ملحد فوج کے لادین اور اسلام بیزار بھڑووں کو پاکستان میں اکثرئیت کے مسائل و مصائب نظر نہیں آتے۔ یہ فکری بدعنوان ایسے ظاہر کرتے ہیں جیسے ظلم و ستم کے تمام پہاڑ غیر مسلم اقلیت پہ ہی ٹوٹتے ہیں، اکثرئیت تو بڑے مزے میں ہے۔