امام احمد بن حنبل نے 12 ربیع الاول کو بروز جمعہ وفات پائی ظالم حکمرانوں کے سامنے کلمہ حق کہنے والے اس درویش عالم کے جنازے میں لاکھوں افراد نے شرکت کی انکا شاندار جنازہ دیکھ کر ہزاروں غیر مسلموں نے اسلام قبول کر لیا تھا
ستھرا پنجاب کے کام کو سراہا جانا چاہیے ؛ اتنی گرمی میں ان کے ورکرز نے عید پر پوری کوشش کی ہے کہ صفائی کا خیال رکھا جائے.
ہر کام سو فیصد بہترین نہیں ہو سکتا ، کوتائیاں بھی ہوں گی مگر اچھا کم کیا ہے انہوں نے.
عرفات کے میدان میں جبل الرحمہ پر اللہ کا یہ سمندرِ
لاکھوں دھڑکتے دل، ایک ہی صدا کے ساتھ: "لبيك اللهم لبيك" صبحِ عرفہ کی یہ منظر دیکھ کر آنکھیں نم ہو
اللہ! ان ہاتھوں کی دعاؤں کو قبول فرما، ان آنسوؤں کو قبول فرما،
اور ہم سب کے گناہوں کو معاف فرما...آمین یا رب العالمین۔❤️
بلوچستان کی دھرتی پر معصوم شہریوں اور وطن کے محافظوں کا خون بہانا درحقیقت انسانیت اور پاکستان کی سالمیت پر وار ہے۔ اس المناک حادثے نے ہر حساس دل کو لہولہان کر دیا ہے۔ دکھ کی اس گہری گھڑی میں، میں ہر سوگوار خاندان کے ساتھ کھڑی ہوں۔ وطن کے جری جوانوں اور بے گناہ شہریوں کی یہ قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ اللہ تعالیٰ شہدا کو جوارِ رحمت میں جگہ دے اور زخمیوں کو کامل شفا عطا فرمائے۔ آمین
بجلی و گیس کے بل، سکول کی فیسیں لوگ نہیں دے پا رہے ہیں، مصطفی نواز کھوکھر
ساری دنیا دے رہی ہے، آپ کیلئے مشکل ہے، ان کو بجلی کے بل دینے میں مشکلات پیش آ رہی ہے، رانا ثناء اللہ
اینکر طلعت حسین رانا ثناء اللہ کے تبصرے پر قہقہے لگا رہے ہیں۔
نیو یارک ٹائمز میں نکولس کرسٹوف نے فلسطینی قیدیوں کے ساتھ اسرائیلی فوجیوں کی جنسی درندگی کی تفصیلات بے نقاب کی ہیں اسرائیلی فوجی صرف عورتوں کے ساتھ نہیں مردوں اور بچوں کے ساتھ لوہے کے راڈوں سے جنسی تشدد کرتے ہیں جنسی زیادتی کی فلمیں بناتے ہیں اور 57 مسلمان ممالک خاموش رہتے ہیں 🥲