پمز انتظامیہ سمیت وزیرصحت تک تمام افراد سے استعفی لیں اور ان کے خلاف فوجداری مقدمات کا اندراج کریں اور نشان عبرت بنائیں
یہ مطالبہ بالکل درست ہے تاکہ آئندہ ایسا سانحہ نہ ہوسکے لیکن وہ مدر فگر یہ مطالبہ نہ کریں جنہوں نے 13 کروڑ آبادی ایک “ ٹگے “ کے سپرد کردی تھی
یہ مناظر ہندوستان افغانستان عمرانستان سمیت پاکستان کے ہر دشمن کو تتے توے پر بٹھانے کیلئے کافی ہیں کیونکہ وہ جو تقسیم کی سازش تھی آج پاکستانیوں نے اس سازش کو وہیں واپس واڑ کر رکھ دیا ہے
زندہ دلان لاھور آپکو فرشی سرخ سلام ہے
مورخ پرامید ہے کہ اس طالب علم کی گفتگو سننے کے بعد جناب محسن نقوی چِلو بھر پانی تلاش کریں گے کیونکہ انہوں نے اسی لیپ ٹاپ پر تنقید تیر چلائے تھے جس کی بدولت آج یہ پودا تناور درخت بن چکا ہے
مزمل سہروردی کا چھکا گیند گواچ گئی جے اطہر کاظمی کے ساتھ جو کیا ہے نہ مزمل سہروردی نے اسے کہتے ہیں چھتر پولا لتر پریڈ 😂😂
خان کہتا تھا زندگی میں مجھے کچھ چاہے ہی نہیں پھر فرح گوگی کے ذریے ہاتھ صاف کرتا رہا گھڑیاں بچتا رہا کیا ضرورت تھی یہ چوریاں کرنے کی ویسے کمال کر دیا آج
آج کی سب سے 🔥🔥 لگانے والی ویڈیو سامنے آ گئی!
سب بھائی اسکو براہ مہربانی ڈاونلوڈ کریں
اپنے قوم پرست کن کترے، یوتھڑ اور سرمچانڈو یا اغوانڈوز کے ساتھ تمام پلیٹ فارمز پر شئیر کریں
میرے ملک کی شان اللہ بڑھا رہا ہے۔ تمھاری بکواس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ یہ نظریہ اسلام کی ریاست ہے
ایران و پاکستان در آرمانها و امیدهای خود اشتراکات عمیقی دارند. تلاش بیدریغ پاکستان برای گسترش صلح در منطقه ریشه در فرهنگ غنی این کشور دارد.
در سفرم به پاکستان به منظور تقدیراز میانجیگریهای پاکستان، درباره گسترش تعاملات با برادرانم آصف زرداری، شهباز شریف و عاصم منیر صحبت کردیم.
"Trump and Vance have been praising Pakistan’s role in the mediation. The Iranian confidence in Pakistan as an intermediary puts Pakistan in a very important position."
Reports Kamal Hyder from Islamabad, Pakistan.
🔴 LIVE updates: https://t.co/S2XCGDZNAe
Iranian Foreign Minister Abbas Araghchi arrives in Pakistan to join his president on a visit for talks with officials who have helped mediate negotiations between Tehran and Washington to a permanent end to the war in the Middle East.
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif and COAS & CDF Field Marshal Syed Asim Munir meeting with Vice President of the United States J.D. Vance and the US delegation on the sidelines of US-Iran technical level talks as a follow-up of Islamabad MoU being held in Burgenstock, Switzerland.
#PakistanForPeace
آپ سب نے ایک کام کرنا ہے!
یہ کلپ ڈاونلوڈ کرکے اپنے قرب و جوار میں موجود یوتھی بھائیوں کے ساتھ شئیر کردینا ہے۔
ساتھ آواز اونچی کردینی ہے۔
تاکہ یوتھی بھائیوں کو پتہ چل جائے کہ پاکستان بھی سوئٹزرلینڈ گیا ہے۔
انکو اب تک یقین نہیں آ رہا کہ پاکستان کو بلایا گیا تھا۔
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif, alongside Chief of Defence Forces and Chief of Army Staff Field Marshal Syed Asim Munir, meets U.S. Vice President J.D. Vance on the sidelines of the High-Level Talks in Burgenstock, Switzerland, on the implementation of the Islamabad Memorandum of Understanding.
#PakistanForPeace
🚨🇵🇰🇺🇸🇮🇷Prime Minister Shehbaz Sharif and Chief of Defence Forces (CDF) and Chief of Army Staff (COAS) Field Marshal Syed Asim Munir departed for Switzerland to attend technical-level talks between the US and Iran in Bürgenstock.
پاکستان میں آپ کے پاس ایک فیلڈ مارشل ہیں، جو بہت شاندار شخصیت ہیں۔ اور ایک وزیرِ اعظم ہیں، اور دونوں کے درمیان انتہائی بہترین ہم آہنگی ہے۔ فوجی رہنما وزیرِ اعظم کا مکمل احترام کرتے ہیں۔ یہ ایک خوبصورت منظر ہے