عمران کے دور میں جب پاکستان 47 ٹریلین مقروض تھا، تب ڈیفالٹ کا خطرہ تھا۔ اب 83 ٹریلین م��روض ہے، سنا ہے ترقی کر رہا ہے۔ خالد انعم
@khaledanam1
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
ہم جنس پرستی بل نا منظور ۔۔۔
لا الہ الااللہ کے نام پر یہ ملک بنا ہے مغرب کے غلاموں کچھ تو حیا کرو۔
جس جس کی نظر سے یہ ٹویٹ گزرے ری ٹویٹ کریں اور ٹرینڈ میں شامل ہوں۔
#ٹرانسجینڈر_بل_نامنظور
نواز شریف پاکستان کا سب سے بڑا اثاثہ ہے،اتنا بڑا اثاثہ بڑی مشکل سے ملتا ہے-خواجہ آصف
میں ایسے اثاثے پے لنعت بھیجتا ہوں ری ٹویٹ کر کے آپ لوگ بھی حصہ ڈالیں ۔۔۔
جبراً اُٹھائے گئے ارسلان صاحب کی اہلیہ کا ویڈیو پیغام سنا۔ اُنھیں یہ بتایا گیا”یہ سوشل میڈیا پر بہت بولتے اور لکھتے ہیں “۔
بولنا اور لکھنا جرم نہیں ، جرم کسی شہری کو زبردستی اغوا اور گمشدہ کرنا ہے۔
#ارسلان_خان_کو_رہا_کرو
زرداری صاحب نے بینکوں کے جعلی کھاتے کھولنے کا خود اعتراف کیا۔ شریف خاندان نے 16 ارب روپے کہ منی لانڈرنگ کی ہے یا نہیں ۔پھر یہ قابل معافی کیسے ہو گئے۔ ملک کے حکمران کیسے ہو گئے؟
جمہوری مارشل لا🤔
" تحریک انصاف کے رہنماؤں کو دھمکیاں مل رہی ہیں کہ عمران خان کو چھوڑو اور اسمبلی واپس چلے جاؤ ، ورنہ تمہاری خطرناک سکینڈل والی ویڈیو سامنے لائی جائیں گی، یہ گھٹیا ،ذلیل قسم کی حرکت ہے .." معید پیرزادہ کے بڑے انکشافات
محسن داوڑ صاحب حکومت میں ہونے کے مزے لے رہے ہیں اور ساتھ ساتھ پارٹ ٹائم اپوزیشن کا کردار بھی ادا کرتے رہتے ہیں.
داوڑ صاحب،
راستہ بیچ کا نہیں ہوتا.......
عشق ہوتا ہے یا پھر نہیں ہوتا
آپ ابھی حکومت سے الگ ہونے کی دھمکی دیں تو آدھے گھنٹے میں ارسلان خان رہا ہوگا....
ویسے آئین میں سے لوٹوں کے خلاف تمام سزائیں ختم کر کے صرف ایک سزا مقرر کر دی جائے کہ آئندہ اسے اور اسکی اولاد کو الیکشن لڑنے کی صورت میں لوٹے کا نشان الاٹ کیا جائے گا تو شائد ہارس ٹریڈنگ رک جائے۔