قومیں ایسے ترقی کرتی ہیں بنگلہ دیش کے وزیراعظم طارق رحمان نے اقوام متحدہ کے اجلاس کے لیے امریکہ روانگی کے دوران ایک ایسی مثال قائم کی ہے جو ہر حکمران کے لیے مشعلِ راہ ہے۔ وی آئی پی پروٹوکول اور خصوصی طیاروں کا بوجھ قومی خزانے پر ڈالنے کے بجائے، وہ عام مسافروں کے ساتھ ایک عام کمرشل پرواز میں امریکہ روانہ ہوئے۔ جب میڈیا نے اس انوکھے فیصلے پر سوال اٹھایا، تو ان کا سادہ مگر پراثر جواب تھا: "قوم نے مجھے اپنی نمائندگی کا حق دیا ہے۔ میں بھی ایک عام انسان ہوں اور مجھے بیٹھنے کے لیے صرف ایک سیٹ کی ضرورت ہے، تو پھر قوم کا پیسہ ایک الگ جہاز پر کیوں لٹاؤں؟" قومیں خالی ن��روں سے نہیں بلکہ ایسے ہی باضمیر حکمرانوں کی سادگی اور احساسِ ذمہ داری سے ترقی کرتی ہیں، جہاں ذاتی پروٹوکول سے زیادہ عوام کے ایک ایک روپے کا احساس ہوتا ہے۔
عمران خان پر عدت کیس بنانے والوں کے اپنے نکاح اور بچے ہی جعلی نکلے
الزام لگانے والا گھٹیا عسکری وکیل لاہور میں ہی بیٹھا ہوا ہے۔۔۔
لیکن آل شریف اور انکے حواریوں کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں؛ خاموش ہیں اور جواب دینے کی جرآت نہیں ہے۔۔۔!!!
اس کے بعد یہ بد بخت ا��سان کہتا ہے مجھے پروفیسر مانو- پوری زندگی ریسرچ کا ایک لفظ نہ لکھا اور نام کے ساتھ پروفیسر اور حرکتیں پٹواریوں والی۔ بلٹ پروف جیکٹ پہن کے ایسے پھر رہے ہیں جناب جیسے فرانس کے صدر ہیں۔
کل ٹرمپ نے ہمیں دہشت گرد قرار دیا، حالانکہ ہم خود دہشت گردی کا نشانہ بنتے رہے ہیں۔ میں اُس ایران سے آیا ہوں جہاں ہمارے سپریم لیڈر کو کسی قانونی جواز یا وجہ کے بغیر قتل کر دیا گیا۔میں اُس ایران سے آیا ہوں جہاں ایک اسکول پر بمباری کی گئی۔ کیا آپ ان بچوں کو دیکھ رہے ہیں؟ یہ بچے بے گناہ تھے، انہوں نے کوئی جرم نہیں کیا تھا جو امریکی اور اسرائیلی بموں کا نشانہ بنے، ایرانی صدر مسعود پزشکیان
آج پشاور میں پی ٹی آئی کا 27 ستمبر مارچ سے متعلق اجلاس ہوا اجلاس میں مارچ سے متعلق حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا گیااجلاس میں کسی نے مارچ ملتوی کرنے کی رائے نہیں دی، شیخ وقاص اکرم
میرا ذاتی خیال ہے کہ لانگ مارچ کا جو پہلا حدف تھا وہ پورا ہو چکا ہے، وفاقی حکومت کا محسن نقوی نکل چکا ہے، اور خوف کے مارے پورا ملک خود ہی بند کر دیا ہے انہوں نے، عوام تو فل چ��رج آپ ہے، سہیل آفریدی 27 ستمبر کو لانگ مارچ کرنے کی بجائے کہہ دیں کہ ہم اگلے دس روز میں کسی بھی دن لانگ مارچ کریں گے۔ اس سے ان کے حواس کھوئے رہے گے، اور راستے بند ہونے سے عوام کی طرف سے جو لعنتیں حکومت کو پڑے گی وہ الگ۔
ان کو ڈرا کر رکھیں یہ ہر الٹا کام خود ہی کرتے جائیں گے۔
27 ستمبر کو لانگ مارچ ہر صورت روانہ ہوگا، جنید اکبر
جنید اکبر نے کہا ہے کہ 27 ستمبر کو لانگ مارچ ہر صورت روانہ ہوگا اور لوگ اس میں شرکت کریں گے۔
لانگ مارچ کا باقاعدہ شیڈول کل جاری کیا جائے گا۔ جنید اکبر
علی امین ، عثمان بزدار، پرویز خٹک ، محمود خان ۔۔ یہ سب عمران خان کے وزراۓ اعلی ہی تھے پر جو پیار عوام کا سہیل آفریدی کے لئے ہے وہ ان میں سے کسی کے لئے ایسا نہیں دیکھا۔ اس کی وجہ کیا ہے؟ جبکہ سہیل آفریدی تو بظاہر عمران خان کے لئےابھی تک کچھ بھی نہیں کر پاۓ۔
🚨دو ٹوک وارننگ / اینٹ سے اینٹ بجانے کا اعلان
خیبر پختونخوا میں گورنر راج لگانے کی دھمکی دی جا رہی ہے میں چیلنج کرتا ہوں گورنر راج لگا کر دیکھاو ، خیبرپختونخوا میں واحد عوامی حکومت ہے اگر کسی نے عوامی مینڈیٹ گرانے کی کوشش کی تو خیبرپختونخوا کا نوجوان آپ کی اینٹ سے اینٹ بجا کر رکھ دے گا ۔
وزیر اعلی سہیل آفریدی