@CSMR786@tanveerleonex بھیسن کے آگے بین بجا دی آپ نے
آپ ایک بات بتا دیں
یہاں کونسی چیز پرفیکٹ ہے
تعلیم؟
انصاف؟
سیکورٹی؟
سڑکوں پر زور ہے ،جبکہ ریلوے کے جہاز تباہ حال ہیں ۔
ناہل اور بدکار لوگ ہمارے رہبر ہیں۔
اونٹ رہے اونٹ تیری کونسی کُل سیدھی؟
آئی ��یم ایف کی جائزہ رپورٹ جو آئندہ مالی سال کے اہداف اور تہمینہ سے متعلق ہے اس میں کہا گیا ہے کہ آئندہ سال ٹیکس کا ہدف 15 ہزار 234 ارب روپے ہو سکتا ہے۔ ٹیکنیکل بات یہ ہے کہ اپوزیشن جو حکومت پر تنقید کر رہی ہے وہ درست ہے کیونکہ رواں مالی سال پٹرولیم لیوی پر تقریبا 100 ارب اضافی عوام کی جیب سے نکال رہی ہے۔ایک طرف سبسڈی دے کر وزیر اعظم اچھے بن رہے ہیں دوسری طرف پٹرولیم لیوی کے اضافی پیسے حکومت جیبِ خاص میں ڈال رہی ہے۔
راولپنڈی کے ایک اخبار کی لیڈی رپورٹر کو اس کے ایڈیٹر نے سینئیر تر��ن سیاستدان مسٹر بھٹو کا انٹرویو کرنے کے لیے کہا. فون نمبر بھی فراہم کر دیا. رپورٹر نے فون کرکے وقت لے لیا. اور اگلی شام مسٹر بھٹو کے گھر جا پہنچی.
انھوں نے بٹھا کر پہلے کچھ ٹھنڈا پیش کیا. +++
لاھور سے غریب فوڈ پانڈا رائیڈر ایکسڈنٹ کے باعث زخمی بھی ھے اور موٹر سائیکل کو بھی شدید نقصان پہنچا ھے دوبارہ کام شروع کرنے کے لئے موٹر سائیکل کی مرمت درکار ھے جس کے لئے اھل خیر احباب سے تعاون کی اپیل کی ھے درکا�� تعاون 10k ھے
ایک پرائیوٹ اسکول ٹیچرتقریباً ایک مہینے پہلے جاب ختم اب بے روگار ھیں بیمار والدہ کے علاج کے لئے 15k سود پر ادھار لیا جو کہ ادا کرنے سے قاصر ھیں سود پر سود بڑھ رھا ھے اس تکلیف دہ عمل سے آزاد کروانے کے لئے اھل خیر احباب سے تعاون کی درخواست کی ھے ��ابطہ نمبر لے سکتے ھیں
اسلام علیکم
میں آج بہت دلبرداشتہ ہو کر آپ سب کو ایک بات بتانا چاہتا ہوں۔🥲😭
آج مورخہ 13 جنوری 2026 دوپہر 1 بج کر 34 منٹ کے آس پاس، میں اسلام آباد کے علاقے گلبرگ گرینز سے میکڈونلڈز اور ہونڈا ون کے دفتر کے سامنے سے پیدل چلتا ہوا اسلام آباد ہائیوے کی طرف جا رہا تھا۔
جونہی میں ہائیوے اور اس لنک روڈ کے سنگم پر پہنچا، پیچھے سے ایک موٹرسائیکل سوار جس نے گرے کلر کی جیکٹ اور کالا مفلر اوڑھا ہوا تھا، نے پیچھے کی جانب سے مین ��اہراہ پر مجھے تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے میرا نیا آئی فون 15 پرو میکس چھین کر ہائیوے سے روات کی جانب بھاگ فرار ہو گیا۔
یہ سب کچھ اتنا جلدی ہوا کہ میں سوچ بھی نہیں سکتا تھا۔
میں نے متعلقہ تھانہ کورال میں اپنی مدعیت میں وقوعے کے درخواست جمع کروا دی تھی اور اسلام آباد پولیس نے میرے ساتھ بہت پروفیشنل برتاؤ کیا جن پر میں انکا شکر گذار ہوں۔
لیکن میں آج بہت بے بس ہو کر اپنی وزیراعلی مریم نواز، اپنے وزیراعظم شہباز شریف صاحب سے اور اپنے وزیرداخلہ محسن نقوی صاحب اپنے وزیر مملکت داخلہ سینیٹر طلال چوہدری صاحب سے دست بستہ گذارش کرتا ہوں کہ براہ کرم وہ شہر اقتتدار میں سیکیور��ی کے مزید انتظامات کریں۔
نمبر پلیٹ کو یقینی بنائیں آپ ہم سب کی جان و مال کے ذمہ دار ہیں۔ اللہ تعالی نے آپ کو اس منصب پہ فائز کیا ہے۔
کورال چوک جیسی مین شاہراہ پر دن دیہاڑے اس طرح کی واردات کا ہو جانا بہت بہت پریشان کن ہے۔ ذیل میں ملزم کی ناقابل شناخت تصویر لف ہے.
میں اپنے آئی جی اسلام آباد پولیس سید علی ناصر رضوی سے اپیل کرتا ہوں کہ اگر ہو سکے تو میری محنت کی کمائی سے خریدے موبائل کو بازیاب کروا دیں اور مجرم کو قرار واقعی سزا دلوائیں۔
آخر میں آپ سب سے درخواست ہے کہ میری اس پوسٹ کو ریٹوئیٹ کر دیں۔ کیا پتہ افسران بالا نوٹس لے لیں
آپ سب کا بہت وفادار
ڈاکٹر مومن مختار
@ICT_Police @CMShehbaz @MaryamNSharif @TallalPMLN @MohsinnaqviC42 @MaryamNSharif
لاھور سے سادات گھرانہ مشکلات کا شکار گھر کے سربراہ جو کہ اخبار فروش ھیں بیمار ھیں اخبار کا کام بہت کم ھونے کے باعث گذر اوقات بھی مشکل سے ھو رھی گھریلو اخراجات گھر کا کرایہ بلز و بچوں کی فیسز کے لئے خدمت کی اپیل کی ھے صدقہ زکوت و خیرات نہیں لگتا ھے جزاکم اللہ خیرا
ایبٹ آباد سے حمزہ بھائی جو عرصہ دراز سے چل نہیں سکتے ہیں ، غربت و پسماندگی باعث اتنی سکت نہیں کہ وہیل چیئر خرید سکیں ۔ ان کی زندگی میں آسانیاں پیدا کرنے لیے وہیل چیئر فراہم کرنی ہے 16 ہزار درکار ہیں حسب استطاعت عطیات کی درخواست ہے