جو حالات چل رہے ہیں اس کے حساب سے اپ کا منظر عام پر انا ضروری نہیں ۔۔۔جو قیادت موجود ہے جن پر خان صاحب نے اعتماد کیا انہیں بڑے بڑے عہدے دیے وہ کیوں نہیں کسی بھی تحریک کو لیڈ کر سکتے؟؟ انہوں نے ہر مومینٹم کو کیوں ختم کیا ؟؟؟ انہوں نے کیوں اپنے سوشل میڈیا ٹیمز کے ذریعے لوگوں کو متنازع بنانے کی کوشش کی ؟؟
@MuradSaeedPTI صدر صاحب! اللہ آپ کی حفاظت فرمائے، آپ جہاں بھی رہیں محفوظ رہیں۔ انشاء اللہ یہ سختیاں اور یہ مشکل حالات جلد ختم ہو جائیں گے، کیونکہ ہر اندھیری رات کے بعد صبح ضرور ہوتی ہے
مراد سعید بھائی! حالات کے پیشِ نظر آپ کا منظرِ عام پر آنا ضروری نہیں، لیکن پسِ منظر میں رہ کر خیبر پختونخوا حکومت اور پی ٹی آئی لیڈرشپ کو ایک فیصلہ کن مزاحمتی تحریک کے لیے متحرک کریں۔
یقین مانیں، آپ کا یہ بیک سٹیج کردار عمران خان کی رہائی کی تحریک میں نئی روح پھونک دے گا۔
کپتان کی آزادی کے لیے آگے بڑھیں اور اپنا فرض نبھائیں