#StopBlasphemousCartoonContest
We follow our religion you can follow yours we mean no harm.
Why would you try to create blasphemy.
We are against this because you are disrespecting our beloved Prophet ﷺ
علیمہ خان سڑکوں پر 🚨
جیل جانے سے پہلے عمران خان کو آفر ہوئی تھی کہ اگر آپ چپ رہیں گے تو دنیا کے کسی بھی ملک میں چلے جائے آپ کو اجازت ہے۔
اگر عمران خان جیل سے نکلنا چاہتا تو وہ جیل میں بھی نہ جاتا لیکن وہ آپ کی آزادی چاہتا ہیں
احسن اقبال سان فرانسسکو پاکستانیوں کے ہتھے چڑھ گیا
ن لیگ نے احسن اقبال کا استقبال کرنے کے لیے اپنے لوگ بلاۓ PTI والے زیادہ آ گئے
چور آیا چور آیا کے نعروں سے استقبال
بے شرموں کی طرح ہاتھ ہلا کر چور چور کے نعروں کا جواب دے کر یہ تاثر دینے کی کوشش کرتا رہا کہ لوگ ویلکم کر رہے ہیں
کیوں اپنے لوگوں کو مجبور کر رہے ہو؟ یہ آپ کا فلسفہ ہمیں نہیں لگتا ۔۔
آپ الیکشنوں کی منڈی لگائیں گے، الیکشن بیچیں گے، اسمبلیاں بیچیں گے، اس کو آپ نہ غداری سمجھتے ہیں نہ برا کام سمجھتے ہیں اور جو اس کام کو روکتے ہیں ان کو آپ غدار کہتے ہیں۔
دماغ خراب ہو گیا ہے آپ کا؟
پی ٹی آئی کے لیے نیا ترانہ محمد رضوان الحق کی جانب سے
اس خوف کے بت کو توڑیں گے
ہم پوری قوم کو جوڑیں گے
زندان میں ڈالنے والے سن
ہم حق لے کر ہی چھوڑیں گے
#ReleaseImranKhan
روسی وزیر خارجہ نے مسلمان ممالک کو بھرپور تھپڑ رسید کرتے ہوئے کہا "تمہیں اپنی ایئر سپیس امریکہ اور اسرائیل کو نہیں دینی چاہیئے تھی۔ تم نے امریکی اور اسرائیلی حملوں کی مذمت تو نہیں کی مگر ایران کی جوابی کاروائی پر تنقید کی۔ کیا تم نے سکول کی 170 طالبات پر بمباری کی مذمت کی ؟
اب یہ مسلمان ملک خصوصا بحرین ایران کی جوابی کارروائیوں کی مذمت کیلئے سیکیورٹی کونسل میں قرارداد لانے جا رہے ہیں مگر اس میں امریکی اور اسرائیلی حملوں پر ایک لفظ نہیں ہو گا اس طرح آپ امریکی اور اسرائیلی حملوں کی حوصلہ افزائی کر رہے ہیں۔ یہ ہر لاجک کے خلاف بات ہے"
عمران خان کے بغیر قومی اتحاد ہو ہی نہیں سکتا۔۔اس کو آپ آج لے آؤ، کل لے آؤ۔۔جتنی دیر ہوگی آپ کو پاؤں پکڑ کر اسے لانا ہوگا۔۔ہاتھ باندھ کر اسے لانا ہوگا۔۔نوشتہ دیوار ہے پڑھ لو: علامہ راجا ناصر عباس
خدا کی جنگ لڑنے والا خدا کا دشمن نکلا سید جرنل عاصم منیر حافظ اس نے نتن یاہو سے ہاتھ ملا لیا ہے اور اس نے کہا ہے اسرائیل پاکستان بھائی بھائی ثبوتوں کے ساتھ یہ ویڈیو دیکھیں
100 دن جیل کاٹنے کے بعد صحافی سہراب برکت کی اسکرین پر واپسی
الحمدللہ! صحافی سہراب برکت 100 دن جیل میں گزارنے کے بعد دوبارہ اسکرین پر آگئے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ پہلے سے زیادہ مضبوط ہو چکے ہیں اور ان کا یقین صرف اللہ پر ہے۔
انہوں نے قوم کا دل سے شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ جن لوگوں نے ان کے لیے آواز اٹھائی وہ ہمیشہ ان کے مشکور رہیں گے۔
سہراب برکت نے بتایا کہ 100 دن کے دوران چھ مرتبہ ان کی ضمانت کی درخواست مسترد ہوئی، مگر انہوں نے، ان کی فیملی نے اور ان کے وکیل بیریسٹر سعد رسول نے اس نظام کے اندر رہتے ہوئے قانونی جنگ لڑی۔
ان کا کہنا تھا کہ ہمیں پورا یقین تھا کہ ایک دن ہمیں انصاف ضرور ملے گا۔
رہائی کے بعد @siasatpk کو دیا گیا یہ ان کا پہلا خصوصی انٹرویو ہے
Shandana gulzar spoke every word powerfully.
She truly represented the voice of every person in the nation.
Parliament needs people like her those who can speak for the public with such confidence and ability.
Well done Shandana gulzar.👏
جو ایرانی صدر کے ساتھ ہوا وہ عمران خان کیساتھ تین بار کرنے کی کوشش کی گئی۔۔ضرور خدا نے عمران خان سے کوئی بہت اہم کام لینا ہے جو اسے بچا لیا۔
ملیحہ ہاشمی
عظمٰی خان کی وارننگ 🚨
میں پھر سے کہتی ہوں یہ عمران خان کو قتل کرنا چاہتے ہیں، ہمیں نہیں پتہ جیل میں کیا ہو رہا ہے عمران خان کو ہمارے سامنے لایا جائے۔
بہنیں قوم کو بار بار خبردار کر رہی ہے کہ عمران خان کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں