طیبہ راجہ کے والد ہیں یہ،ان کی مدد ہم سب کو کرنی چاہیے۔
پارٹی پہلے دیکھ لے اگر کچھ کر سکتی ہے نہیں تو ان کے لیے ہم سب فنڈز اکٹھا کرتے ہیں۔
@PTIofficial
🚨پھلا دو ویڈیو
جرمن میڈیا نے پاکستان فوج کو جہموریت کے لئے سب سے بڑا خطرہ قرار دے دیا
جرمن نیوز DW کے مطابق پاکستانی فوج جہموریت کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے اور موجودہ الیکشن میں فوج پاکستان اور پاکستانی عوام سے زیادہ اپنے زاتی مفاد کی جنگ لڑ رہی ہے