کویت بھی پاکستان سے سعودی،ترکیہ طرز کا دفاعی معاہدہ کرنے کا بار بار کہہ رہا ہے۔
مگر اب پاکستان نہیں مان رہا
(کویت نے ہنگامی حالت میں پرانا معاہدہ منظور کر کے اپنا وزیرخارجہ بھی پاکستان بھیجا)
پاکستان کویت کو تربیت اور فوجی رسد فراہم کرنے کو تیار ہے۔
کویت، بحرین اور متحدہ عرب امارات مکمل طور پر امریکی اور اسرائیلی کیمپ میں ہیں(امارات تو اسرائیلی اور بھارتی کیمپ میں بھی ہے)
سعودی عرب۔۔امریکہ سے پیچھے ہٹا ہے اور اب اپنے معاہدے کرنے لگا ہے۔
سعودی عرب نے امریکہ کو سختی سے پیغام دیا ہے کہ ایران کے ساتھ کشیدگی کا سارا مالی اور جانی نقصان سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک کے ہاں ہو رہا ہے،لہذا
امریکہ اب رک جائے۔
(نجم سیٹھی)
قائد محترمہ مریم نواز صاحبہ کیا پیرمحل کی عوام لاوارث ہیں کے ان سے ہر حقوقِ چھین لیا جائے ہر دفع پیرمحل کی عوام کے ساتھ سوتیلی ماں والا سلوک کیا جاتا ہم آپ کارکن بھی ہیں نمائندے بھی ہیں مگر آپ کی الیکڑک بسسز ٹوبہ ٹیک سنگھ سے کمالیہ جاسکتی پیرمحل کیوں نہیں اسکتی
@MaryamNSharif
پیرمحل میں غریب عوام بہت ساری ہیں جو عرصہ دراز سے آپ سے امید لگائے بیٹھی ہیں مگر وہ سہولیات ہمیشہ کی طرح ٹوبہ ٹیک سنگھ یہ کمالیہ کو دی جاتی یہ لمحہ فکریہ ہیں پیرمحل کی عوام ہم سے شکوہ کرتی ہمیں امید ہیں آپ جلد عملدرآمد کروائے گی
قائد محترمہ مریم نواز صاحبہ کیا پیرمحل کی عوام لاوارث ہیں کے ان سے ہر حقوقِ چھین لیا جائے ہر دفع پیرمحل کی عوام کے ساتھ سوتیلی ماں والا سلوک کیا جاتا ہم آپ کارکن بھی ہیں نمائندے بھی ہیں مگر آپ کی الیکڑک بسسز ٹوبہ ٹیک سنگھ سے کمالیہ جاسکتی پیرمحل کیوں نہیں اسکتی
@MaryamNSharif
صدر یوتھ میڈیا ٹیم میڈم شمائلہ رانا سے پنجاب یونیورسٹی لاء سٹوڈنٹ کی ماڈل ٹاؤن آفس میں ملاقات۔
ملاقات میں مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان
یوتھ میڈیا کا حصہ بن کر سوشل میڈیا گراوئنڈ پہ مسلم لیگ ن کا بیانیہ گھر گھر پہنچانے کا عزم
آپ کے لئے یوتھ میڈیا ، ایم ایس ایف سوشل میڈیا فورم
نوازشریف نے اپنے اثاثہ جات ظاہر کیے، ٹٹول چھان بین کرکے کھچھ نہی ملا، پورے چار سال عمران خان اپنی بغض اور حسد آگ میں معصوم لوگوں کو جلاتے رھے، جھوٹ بہتان الزام تراشی
اب جب ادارے عمران سے پوچھ رھے کہ القادر ٹرسٹ کی زمین کیسے حاصل کی؟ مگر جواب کے بجاے پرانی عادت حریفوں پہ الزامات۔
مسلم لیگ ن شیخوپورہ سے نوجوان گروپ لیڈرز کی ماڈل ٹاؤن سیکرٹیریٹ میں شمائلہ صاحبہ صدر یوتھ میڈیا ٹیم سے ملاقات۔
قائد نواز شریف کا بیانیہ گھر گھر پہنچانے کا عزم،
یوتھ میڈیا ٹیم کا حصہ نظریہ نواز کا امین بننے پہ آپکو پوری ٹیم کی طرف سے خوش آمدید
تم ہو آسمان
تم ہو ترقی کا نشاں