اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ موجود ہے جو بھی مسلہ ہو اسکو متعلقہ اداروں کے ذریعے حل کریں مگر پی ٹی آئی سیدھا سپریم کورٹ جاکے ریلیف حاصل کر لیتے ہیں ۔یہ پارلیمنٹ،الیکشن کمیشن ،ہائی کورٹ پر عدم اعتمادہے۔سپریم کورٹ کو چاہیئے کہ پی ٹی آئی کو ان اداروں کے پاس بھیجیں تاکہ نظام چل سکے۔
میں میاں نوازشریف،آصف علی زرداری،شہبازشریف،حمزہ شہباز،PDM کی تمام قیادت اورکارکنان اوربالخصوص چودھری شجاعت کوپنجاب کی اس کامیابی پرمبارکباد پیش کرتاھوں۔چودھری شجاعت صاحب کےآج کےفیصلےنےپاکستان کےسیاسی معاشی اورجمھوری مستقبل کےلیےروشن راہ متعین کردی ھےجس پروہ خراج تحسین کےمستحق ھیں
You should not have hanged this man. His brutal murder destroyed our sovereignty, our economy and our future. Sacrifices of a generation wasted and millions left heartbroken.
#5thJuly#ZulfiqarAliBhutto
آج کرم پور مہر محمد اسمعیل آرائیں کے بیٹے کی شادی میں
میاں عرفان دولتانہ MPA ۔
میاں ثاقب خورشید MPA وہاڑی۔
ملک نوشیر لنگڈیال X-MPA۔
خان نعیم خان بھابھہ X-minister
کے ساتھ شرکت
نبی کریم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ منافق کی تین علامتیں ہیں: (۱)جب بات کرے تو جھوٹ بولے (۲) جب وعدہ کرے تو پورا نہ کرے اور (۳)جب اس کے پاس امانت رکھی جائے تو اس میں خیانت کرے