بڑی خبر
بنگلہ دیش کی وزیرِ خارجہ نے کھل کر اعلان کر دیا ہے کہ
اگر پاکستان، ترکی اور سعودی عرب ہمیں مکہ معاہدے میں شامل کریں، تو ہم اس کا دل سے خیرمقدم کریں گے کیونکہ یہ معاہدہ دراصل پوری امتِ مسلمہ کے دفاع کا مضبوط ترین فریم ورک ہے۔
یہ عمران خان کا دور ہے جب انہوں نے وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھایا تھا اور ٹھیک دو دن بعد 20 اگست 2018 کو دو افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی۔ دونوں ملزمان کا جرم یہ تھا کہ جب میاں نواز شریف کو اڈیالہ جیل سے احتساب عدالت لے جایا جارھا تھا تو ان دونوں نے نواز شریف کی گاڑی پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کرنے کی کوشش کی۔ یہ تھی عمران خان دور کی فسطائیت کہ وزیراعظم بننے کے فوراً بعد سیاسی مخالفین پر جبر شروع کردیا گیا تھا۔ کل پھولوں والی ایک ویڈیو گزری مگر موجودہ نظام نے کسی پر ایف آئی آر ہوئی نہ کیس اور یہ رونا روتے ہیں کہ موجودہ نظام میں ظلم کے ریکارڈ توڑ ڈالے گئے قیامت ڈھا دی گئی۔
جناب اسپیکر بات سنیں میں جیل میں تھا سرکاری اسپتال شفٹ کیا گیا میرا ہرنیا کا آپریشن تھا وہاں نیازی نے اپنے بندے کی ڈیوٹی لگا رہی تھی جو ویڈیو بنا کر بھیج رہا تھا میرا آپریشن ہوا کہ نہیں میرے پاس آج بھی ثبوت موجود ہیں اس لیول کی گراوٹ تھی ۔ خواجہ آصف
ایسا پلید تھا نیازی رامی 🖐
سپریم کورٹ نے کہا تھا اپنی زبانیں بند رکھیں وگرنہ حکومت کو اختیار ہے وہ تمام سہولیات ختم کر سکتی ہے
عمران خان نے کہا ہے کہ عاصم منیر مجھ سے معافی مانگے ۔ علیمہ خان
یہ ڈائن انٹرویو دیتی پھر رہی ہے یہ چاہتی ہی نہیں کہ نیازی کا دل گھبرانا بند ہو
"یہ مٹھائی کھانے میں جلدی کر دیتے ہیں"
لنگڑے کے ہسپتال منتقل ہونے پر اگر کسی ایک نے بھی کہا کہا کہ وہ ڈٹ کے گھوڑی بنا ہوا تو دوبارہ اسے جیل میں پھینک دیا جائے گا 👍
شاہزیب خانزادہ بتلا رہا ہے کہ محترمہ کلثوم نواز صاحبہ کی بیماری دوران عمران خان کی جماعت نے ہارلے سٹریٹ کلینک پر کیمرہ لے کر اندر گھسنے اور ویڈیو بنانے کی کوشش کی اور اس تمام عرصہ دوران شریف فیملی کو شدید اذیت سے گزرنا پڑا
تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو