The time for change is now. Pakistani as a nation are united and #ReadyForStreetMovement to reclaim our country.
We will not be silenced by puppets or those pulling the strings.
It’s time to end the era of #ذہنی_مریض_عاصم_منیر. 🇵🇰
International Media Coverage of Asim Munir dictatorship act today in the province of Khyber Pakhtunkhwa which was the only province where govt was according to people’s mandate.
Asim Munir fears Imran Khan & his loyalists. He is destined to lose against the people of Pakistan!
کیا ہم واقعی امن کے متلاشی ہیں یا دہائیوں سے جاری پراکسی جنگوں اور غلط پالیسیوں کا خمیازہ بھگت رہے ہیں؟
پاکستان کی تاریخ کے تاریک باب، پراکسی جنگیں، طالبان کی پشت پناہی اور بار بار کے ناکام فوجی آپریشنز کا گہرا اور جرات مندانہ جائزہ؛ جہاں ایک طرف ریاست اور عسکری فیصلوں کی غلطیوں پر سخت سوالات اٹھائے گئے ہیں، وہیں خیبر پختونخوا اور پورے ملک کی عوام کی قربانیوں، سیاسی انجینئرنگ اور اداروں میں مداخلت کو بے نقاب کیا گیا ہے۔
اب وقت آ گیا ہے کہ طاقت کے استعمال اور پروپیگنڈا کے بجائے تمام اسٹیک ہولڈرز کو شامل کر کے، امن جرگوں کی آواز سن کر زمینی حقائق کے مطابق جامع اور مؤثر لائحہ عمل طے کیا جائے تاکہ پائیدار امن یقینی بنایا جا سکے۔
#نکلو_پشاور_کی_طرف
فالس فلیگ آپریشنز کی کہانی جاری ہے۔۔
• 9 مئی کو بہانہ بنایا گیا کہ PTI نے فوج پر حملہ کیا، تاکہ فوج کی حمایت حاصل ہو
• 26 نومبر کو ایک عام شہری کی گاڑی سے رینجرز کی اموات کو PTI پر ڈالاگیا، تاکہ قتل عام کا جواز بنایاجائے
• آج دہشتگردی کا بہانہ استعمال کرکے KP پرقبضہ کیاگیا
“We had 15 meetings with government officials, but the issue of terrorism was never raised even once. I have the complete record of all these meetings, including their dates and times.” Barrister Gohar Ali Khan. @BarristerGohar
General Asim Munir has used combating terrorism as an excuse to deny former Prime Minister Imran Khan his fundamental human rights and to overthrow the only democratically elected provincial government in Pakistan.
#AsimLaw
🚨 BREAKING: PAKISTAN'S ARMY VETERANS SOUND THE ALARM!
"1971 — NEVER AGAIN!"
Veterans of Pakistan (VOP) have issued a blistering condemnation of the reported KP Governor's Rule and emergency, warning against another constitutional disaster.
Their extraordinary message to those in power:
⚠️ "No More Yahyas."
⚠️ "No More Justice Munirs."
⚠️ "No More Doctrines of Necessity."
"THE UNIFORM IS A TRUST, NOT A THRONE."
Why are former military personnel issuing such a grave warning? What does it mean for Asim Munir and Pakistan's military establishment?
I decode the press release, its constitutional implications and the lessons of 1971.
🎥 WATCH SOLDIER SPEAKS — @soldierspeaks
جرنیلوں کو آخری وارننگ؟
LInk: https://t.co/Am6qmqJeOp
#Pakistan #AsimMunir #VOP #AdilRaja #1971NeverAgain
جنرل عاصم منیر صاحب سے صرف ایک سوال پوچھ لیں کہ انہوں نے اب تک کتنے خفیہ معاہدے کیے ہیں اور ان کی کتنی بھاری قیمت پاکستان کو ادا کرنا پڑے گی؟ صابر شاکر
#pakistan@ARYSabirShakir
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
پاکستانی فوج کے باقی جرنیلوں کو سوچنا چاہیے کہ وہ ملک کو کس سمت میں لے کر جانا چاہتے ہیں، بزدل عاصم منیر نے ملک تباہی اور بربادی کے بہت قریب پہنچا دیا ہے، سوچیں اور ملک اور قوم کو بچائیں #پخیر_پختونخوا
غیرآئینی غیرجمہوری غیرانسانی اقدام کیلیے،تینوں ناجائز حکمرانوں،فوجی ڈکٹیٹر صدر وزراعظم کو،عمران خان کی مقبولیت کا مقابلہ کرنے کیلیے،ایک ساتھ،آئین توڑ کر گورنر راج اور ایمرجنسی لگانا پڑی اور یہ پاکستان میں پہلی بار ہوا ہے۔آئین کے آرٹیکل 232 اور 234 کی بھی صریحا خلاف ورزی کی گئی
“ملک میں اس وقت آئین و قانون کی نہیں، عاصم لاء کی حکمرانی ہے۔ عاصم منیر تاریخ کا ظالم ترین ڈکٹیٹر اور ذہنی مریض ہے۔ اس کے دور میں جتنا ظلم ہوا اس کی مثال نہیں ملتی- اس کے دور میں عورتوں کا لحاظ کیا گیا نہ بچوں اور بزرگوں پر رحم کھایا گیا- عاصم منیر اپنی کرسی کی ہوس میں کچھ بھی کر سکتا ہے”۔
سابق وزیراعظم عمران خان
#نکلو_پشاور_کی_طرف