اپنی رائے کا اظہار کیجئے ---
ڈیرہ اسماعیل خان این اے 44 (سابقہ این اے 38) کا بڑا مقابلہ۔
مولانا فضل الرحمان بمقابلہ علی امین گنڈا پور۔ 2018 میں یہ سیٹ رہی علی امین کے نام۔ جیت کا فرق تھا 35 ہزار ووٹس۔
آپ کے خیال میں آئندہ عام انتخابات میں اس حلقے سے کون کامیاب ہو گا؟
اپنی رائے کا اظہار کیجئے ---
راولپنڈی این اے 51 (سابقہ این اے 57) کا بڑا مقابلہ۔
شاہد خاقان عباسی بمقابلہ صداقت علی عباسی۔ 2018 میں یہ سیٹ رہی صداقت عباسی کے نام۔ جیت کا فرق تھا 12 ہزار ووٹس۔
آپ کے خیال میں آئندہ عام انتخابات میں اس حلقے سے کون کامیاب ہو گا؟
فیک آڈیو،ویڈیو جاری کرنے والو!!!
اسے کہتے ہیں اصلی آڈیو،ویڈیو اور یہ ہے میرا اصلی لیڈر عمران خان۔❤
زیادہ سے زیادہ ریٹویٹ کرکے پٹواریوں کو جلائیں۔
🙏🏼🙏🏼🙏🏼