#ReleasePEFPayment#PEFFamily
تعلیم ہم��رے بچوں کا حق ہے
تعلیم دینا اساتذہ کا فریضہ ھے
لیکن یہ امور بغیر کسی اجرت کے کیسے پایہ تکمیل تک پہنچیں گے اس کے لیے اعلیٰ حکام سے دردمندانہ درخواست ھے کہ پی�� فنڈز جلد سے جلد جاری کروائیں
میڈم چیف منسٹر مریم نواز شریف صاحبہ گزارش ہے کہ پیف سکولز کی پیمنٹ ماہ جون جولائی اگست پینڈنگ ہے۔ ٹیچنگ /نان ٹیچنگ سٹاف بغیر تنخواہوں کے سکول جانے سے انکاری ہیں۔ مہربانی فرمائیں پیمنٹ جاری کروائیں پلیز
@MaryamNSharif@RanaSikandarH#ReleasePEFPayment